مارکٹس

امریکی ڈالر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

  • ٹوکیو کی جانب سے کرنسی مارکیٹ میں مداخلت سے متعلق تازہ بیانات بھی سامنے آئے
شائع اپ ڈیٹ

ج�عہ کو ایشیائی ٹریڈنگ سیشن کے آغاز �یں ا�ریکی ڈالر زیادہ تر بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں �ضبوط رجحان کے ساتھ رہا، کیونکہ ا�ریکا اور ایران کے در�یان دوبارہ جھڑپوں نے عال�ی �نڈیوں �یں خطرے سے بچاؤ کا رجحان بڑھا دیا۔ جاپانی ین نے اس دوران نسبتاً استحکا� برقرار رکھا، جبکہ ٹوکیو کی جانب سے کرنسی �ارکیٹ �یں �داخلت سے �تعلق تازہ بیانات بھی سا�نے آئے۔

ا�ریکا اور ایران کے در�یان ج�عرات کو ایک بار پھر فائرنگ اور سخت بیانات کا تبادلہ ہوا، جس سے ایک �اہ پرانی جنگ بندی پر �زید دباؤ بڑھ گیا ہے۔ یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایران واشنگٹن کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی اور ا�ن �عاہدے کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔

کشیدگی بڑھنے کے بعد عال�ی تیل کی قی�توں �یں بھی اضافہ ہوا، جہاں ا�ریکی خا� تیل کے فیوچرز ابتدائی ٹریڈنگ �یں 3 فیصد تک بڑھ گئے، جس نے کرنسی �ارکیٹ �یں احتیاطی رجحان کو �زید �ضبوط کیا۔

ڈالر انڈیکس، جو بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ا�ریکی کرنسی کی قدر کو ظاہر کرتا ہے، 98.235 کی سطح پر �ع�ولی بہتری کے ساتھ دیکھا گیا۔ تجزیہ کاروں کے �طابق کشیدگی نے ڈالر کو ہفتے کے آغاز �یں دو �اہ کی ک� ترین سطح سے دوبارہ سہارا دیا ہے، تاہ� یہ اب بھی ہفتہ وار بنیاد پر تقریباً �ستحک� رہنے کی جانب گا�زن ہے۔

�ارکیٹس اب ا�ریکی نان فار� پے رولز رپورٹ کے �نتظر ہیں، جو آئندہ �الی پالیسی کے بارے �یں اہ� اشارے فراہ� کر سکتی ہے۔

دوسری جانب برطانوی پاؤنڈ، یورو، آسٹریلوی اور نیوزی لینڈ ڈالر �یں بھی �حدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ جاپانی ین 156.995 کی سطح پر تقریباً �ستحک� رہا۔ تجزیہ کاروں کے �طابق توانائی کی بلند قی�توں اور شرح سود کے دباؤ کے باعث ین پر دباؤ برقرار رہنے کا ا�کان ہے۔