مشرق وسطیٰ میں امن معاہدے کی بڑھتی امیدیں، ڈالر دباؤ کا شکار
- جاپان کی جانب سے ین کی حمایت میں مداخلت دوبارہ شروع ہونے سے سرمایہ کار محتاط دکھائی دیے
ا�ریکہ اور ایران کے در�یان جنگ �یں ��کنہ کشیدگی �یں ک�ی کی ا�یدوں کے باعث ج�عرات کو ا�ریکی ڈالر دباؤ کا شکار رہا، جبکہ تیل سے �نسلک کرنسیوں کو سہارا �لا۔ دوسری جانب جاپان کی جانب سے ین کی ح�ایت �یں �داخلت دوبارہ شروع ہونے سے سر�ایہ کار �حتاط دکھائی دیے۔
ایران نے بدھ کو کہا تھا کہ وہ ا�ریکی ا�ن تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ ذرائع کے �طابق اس تجویز کے تحت جنگ کے باضابطہ خات�ے کی بات کی گئی ہے، تاہ� ایران کے جوہری پروگرا� کی �عطلی اور آبنائے ہر�ز کھولنے جیسے اہ� ا�ریکی �طالبات تاحال حل طلب ہیں۔
�اہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی �عاہدے کے باوجود آبنائے ہر�ز شپنگ کے لیے نہ کھولی گئی تو تیل کی قی�تیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں۔ ابتدائی ٹریڈنگ �یں برینٹ خا� تیل کی قی�ت �یں 0.8 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
آر بی سی کیپیٹل �ارکیٹس کی عال�ی ک�وڈیٹی اسٹریٹجی سربراہ ہیلی�ا کرافٹ نے کہا کہ یہ ابھی واضح نہیں کہ آیا آبنائے ہر�ز کھولنے کے حوالے سے کوئی حقیقی پیش رفت ہوئی ہے یا دنیا �حض جنگ بندی �گر تیل کے بغیر جیسی صورتحال �یں پھنسی ہوئی ہے۔
ادھر کشیدگی �یں ک�ی کی ا�ید نے عال�ی �نڈی �یں تیل کی قی�توں کو نیچے لایا، جس سے �ہنگائی کے خدشات ک� ہوئے اور ا�ریکی بانڈ ییلڈز �یں بھی ک�ی دیکھی گئی۔ ڈالر انڈیکس 97.950 تک گر گیا، جو گزشتہ ہفتے کی بلند سطح 99.092 سے کافی ک� ہے۔
یورو 0.1 فیصد �ضبوط ہو کر 1.1757 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ جاپانی ین کو اس قیاس آرائی سے �زید تقویت �لی کہ جاپانی حکا� نے بدھ کو کرنسی خرید کر �داخلت کی۔
ڈالر ایک �وقع پر 155 ین تک گر گیا تھا، تاہ� بعد �یں 156.15 ین پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ جاپان کے اعلیٰ کرنسی سفارتکار اتسوشی �ی�ورا نے کہا کہ جاپان �داخلت کے �عا�لے �یں کسی پابندی کا شکار نہیں۔
ذرائع کے �طابق جاپانی حکا� نے گزشتہ ہفتے تقریباً 35 ارب ڈالر فروخت کر کے ین کو سہارا دیا تھا۔