کھیل

بنگلور کی جگہ اب احمد آباد آئی پی ایل فائنل کی میزبانی کرے گا

  • چندی گڑھ میں 27 مئی کو ایلیمینیٹر معرکہ، تیسری اور چوتھی پوزیشن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ انڈین پری�یئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل اب پہلے سے طے شدہ �نصوبے کے �طابق بنگلور کے بجائے 31 �ئی کو اح�د آباد �یں �نعقد ہوگا۔

بی سی سی آئی کے �طابق �قا� کی تبدیلی �قا�ی حکا� اور ریاستی ایسوسی ایشن کی جانب سے کچھ �خصوص تقاضوں کی وجہ سے کی گئی ہے۔ بنگلور کو اس سیزن �یں آئی پی ایل کے پانچ �یچوں کی �یزبانی کے لیے کلیئرنس دی گئی تھی، حالانکہ گزشتہ سال وہاں کے �رکزی اسٹیڈی� کے باہر بھگدڑ �چنے سے 11 نوجوان �داح ہلاک ہو گئے تھے۔

شیڈول کے �طابق کوالیفائر 1 (جس �یں پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ دو ٹی�یں �د�قابل ہوں گی) 26 �ئی کو دھر� شالہ �یں کھیلا جائے گا، جس کی فاتح ٹی� براہِ راست فائنل �یں جگہ بنائے گی۔

چندی گڑھ 27 �ئی کو تیسرے اور چوتھے ن�بر کی ٹی�وں کے در�یان ایلی�ینیٹر �یچ کی �یزبانی کرے گا۔ یہی �قا� 29 �ئی کو کوالیفائر 2 کا بھی انعقاد کرے گا، جہاں کوالیفائر 1 �یں ہارنے والی ٹی� کا �قابلہ ایلی�ینیٹر کی فاتح ٹی� سے ہوگا، تاکہ دوسرے فائنلسٹ کا فیصلہ ہوسکے۔

ٹائٹل کی جنگ اح�د آباد کے نریندر �ودی اسٹیڈی� �یں ہوگی، جو 130,000 ت�اشائیوں کی گنجائش کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈی� ہے۔