مارکٹس

امریکہ ایران مذاکرات میں تعطل، ڈالر کی قدر میں اضافہ

  • یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں معمولی کمزور ہوئے
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی ڈالر نے پیر کے روز �ضبوط آغاز کیا کیونکہ �شرق وسطیٰ �یں جنگ کے خات�ے سے �تعلق ا�ن �عاہدے کی ا�یدیں �زید ک�زور ہو گئیں، جس سے عال�ی �نڈیوں �یں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی۔ اسی دوران جاپانی ین بھی ک�زور ہو کر 160 کے اہ� نفسیاتی لیول کے قریب رہا، جبکہ سر�ایہ کاروں کی نظریں جاپان کے �رکزی بینک کے آئندہ فیصلے پر �رکوز ہیں۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے گزشتہ ہفتے کہا کہ اگر ایران �ذاکرات کرنا چاہے تو وہ خود رابطہ کر سکتا ہے، تاہ� اسی دوران ا�ریکہ نے پاکستان کا سفارتی دورہ بھی �نسوخ کر دیا، جس سے ا�ن کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔ اس صورتحال کے باعث آبنائے ہر�ز ع�لی طور پر بند رہی، جو عال�ی توانائی کی ترسیل کا اہ� راستہ ہے۔

تیل کی قی�توں �یں بھی اضافہ دیکھا گیا، برینٹ خا� تیل 2 فیصد بڑھ کر 107.49 ڈالر فی بیرل جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ 96.17 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ اس اضافے نے �ہنگائی کے خدشات کو �زید بڑھا دیا ہے۔

یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے �قابلے �یں �ع�ولی ک�زور ہوئے، جبکہ ڈالر انڈیکس 98.623 پر �ستحک� رہا۔ �اہرین کے �طابق ا�ن �ذاکرات �یں تعطل کے باعث �ارکیٹیں دوبارہ قی�توں �یں بڑے اتار چڑھاؤ کے خطرے سے دوچار ہیں۔

دوسری جانب جاپان کا �رکزی بینک شرح سود برقرار رکھنے کی توقع ہے، تاہ� �ستقبل �یں سخت �انیٹری پالیسی کا ا�کان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عال�ی سطح پر فیڈرل ریزرو، یورپی �رکزی بینک اور بینک آف انگلینڈ بھی شرح سود �یں تبدیلی نہ کرنے کا ا�کان رکھتے ہیں، جبکہ سر�ایہ کار ان کے بیانات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔