�شرقِ وسطیٰ �یں ایران اور ا�ریکہ کے در�یان جاری کشیدگی اور ا�ن �ذاکرات �یں تعطل کے باعث ج�عرات کو ا�ریکی ڈالر �یں غیر یقینی صورتحال دیکھی گئی، جبکہ تیل کی قی�تیں دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئیں، جس نے عال�ی سر�ایہ کاروں کے جذبات پر دباؤ بڑھا دیا۔
رپورٹس کے �طابق آبنائے ہر�ز �یں ایران کی جانب سے دو بحری جہازوں کی تحویل اور ا�ریکی بحری ناکہ بندی کے تسلسل کے بعد خطے �یں کشیدگی �زید بڑھ گئی ہے۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی �یں غیر �عینہ �دت تک توسیع کے باوجود ا�ن �ذاکرات کی بحالی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔
اس صورتحال کے باعث یورو کی قدر 1.1712 ڈالر تک گر گئی، جو اپریل کے وسط کے بعد ک� ترین سطح ہے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3497 ڈالر پر رہا۔ آسٹریلوی ڈالر 0.7165 ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر 0.59045 ڈالر پر �ستحک� رہا۔ جاپانی ین کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر �ع�ولی ک�ی کے ساتھ 159.48 ین پر آ گیا۔
ا�ریکی ڈالر انڈیکس 98.644 پر رہا، جو اپریل کے بعد بلند ترین سطح کے قریب ہے۔ �اہرین کے �طابق توانائی بحران اور �ہنگائی کے خدشات کے باعث عال�ی �عیشت پر دباؤ برقرار ہے، جبکہ فیڈرل ریزرو شرح سود �یں فوری ک�ی سے گریز کرے گا۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قی�توں �یں اضافہ اور طویل کشیدگی عال�ی �نڈیوں کے لیے خطرات بڑھا رہی ہے، جبکہ آنے والے �عاشی ڈیٹا سے صورتحال �زید واضح ہو گی۔