امن مذاکرات کے انتظار میں ڈالر دباؤ کا شکار
- کرنسی مارکیٹ میں یورو 1.1782 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.35225 ڈالر پر ٹریڈ ہوا
ڈالر اور جاپانی ین �نگل کے روز دباؤ کا شکار رہے، جبکہ سر�ایہ کار نسبتاً زیادہ خطرے والی کرنسیوں کی خریداری کی طرف �توجہ نظر آئے۔ �ارکیٹ �یں یہ ا�ید بھی پائی جا رہی ہے کہ ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ��کنہ �عاہدہ خلیجی خطے �یں بحری تجارت کو دوبارہ کھول سکتا ہے۔
ادھر ایران اور ا�ریکہ کے در�یان ا�ن �ذاکرات کا �ستقبل غیر یقینی ہے، کیونکہ جنگ بندی کی �دت اس ہفتے خت� ہو رہی ہے اور تہران نے ابھی تک سفارتی ع�ل سے �تعلق حت�ی فیصلہ نہیں کیا۔ تاہ� سر�ایہ کاروں کا خیال ہے کہ دونوں فریق �عاہدے کے لیے سنجیدہ ہیں۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے بھی کہا ہے کہ �ذاکرات نسبتاً تیزی سے جاری ہیں اور ان کے نتیجے �یں پہلے �عاہدوں سے بہتر نتائج سا�نے آئیں گے۔
کرنسی �ارکیٹ �یں یورو 1.1782 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.35225 ڈالر پر ٹریڈ ہوا، دونوں �یں �ع�ولی ک�ی دیکھی گئی۔ آسٹریلوی ڈالر بھی 0.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 0.7171 ڈالر پر آ گیا۔ ڈالر انڈیکس 98.087 پر �ستحک� رہا۔
کا�ن ویلتھ بینک آف آسٹریلیا کی کرنسی اسٹریٹجسٹ کیرول کانگ کے �طابق آئندہ 24 گھنٹوں �یں ا�ریکہ ایران �ذاکرات �ارکیٹ کے لیے اہ� ڈرائیور ہوں گے اور سر�ایہ کار فی الحال انتظار کی پالیسی پر ہیں۔
جاپانی ین 158.955 فی ڈالر کے قریب �ستحک� رہا، جو 160 کی اہ� حد کے قریب ہے جسے �ارکیٹ �یں ��کنہ حکو�تی �داخلت کی سطح س�جھا جاتا ہے۔ توقع ہے کہ بینک آف جاپان اگلے ہفتے شرح سود �یں اضافہ نہیں کرے گا۔
نیوزی لینڈ ڈالر 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 0.59085 ڈالر پر پہنچ گیا، جہاں �ہنگائی کی شرح 3.1 فیصد پر برقرار رہی جو �رکزی بینک کے ہدف سے زیادہ ہے۔
ا�ریکہ �یں فیڈرل ریزرو کے ��کنہ سربراہ کیون وارش سینیٹ کی س�اعت �یں یہ �ؤقف پیش کریں گے کہ �انیٹری پالیسی کو �ک�ل طور پر آزاد رکھا جانا ضروری ہے۔ آج ا�ریکی ریٹیل سیلز کے اعداد و ش�ار بھی جاری ہوں گے جن �یں 1.4 فیصد اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔