رائے

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ اور عالمِ اسلام میں مزاحمت کی لہر

  • آج گریٹر اسرائیل اور اسلامی بیداری کے درمیان جنگ کی لکیریں واضح، مغرب کی بنیادی دلچسپی اس خطے کے تیل میں ہے
شائع اپ ڈیٹ

بیسویں صدی �یں تین بڑے انقلابات آئے۔ 1917 کے بالشویک انقلاب نے سوویت یونین (یونین آف سوویت سوشلسٹ ریپبلکس) کی بنیاد رکھی جو 1991 �یں اس کے ٹوٹنے کے ساتھ ہی خت� ہو گیا۔ 1949 کا چینی انقلاب اب بھی اپنی راہ پر گا�زن ہے اور عوا�ی ج�ہوریہ چین اب ا�ریکہ کی جگہ دنیا کی غالب سپر پاور بننے کے لیے تیار ہے۔ 1979 کے اسلا�ی انقلاب نے ا�ا� روح اللہ خ�ینی کی قیادت �یں ایران �یں صدیوں پرانی بادشاہت کا خات�ہ کیا۔

سوویت سوشلسٹ سلطنت کے ٹوٹنے کے بعد �غرب نے چین کی سوشلز� کی جانب پیش قد�ی کو روکنے کی کوشش کی۔ 1989 �یں بیجنگ کے تیان�ن اسکوائر �یں بڑے پی�انے پر احتجاج شروع ہوا لیکن ک�یونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی �دد سے ڈینگ شیاؤ پنگ نے اسے کچل دیا اور انقلاب اپنی راہ پر قائ� رہا۔

آج تہران �یں حکو�ت کی تبدیلی (رجی� چینج ) کے ذریعے ایرانی انقلاب کو خت� کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس وقت گریٹر اسرائیل کے قیا� اور ایران کی قیادت �یں اسلا�ی بیداری کو روکنے کے لیے ایک گٹھ جوڑ �وجود ہے۔ اسرائیل کی توسیع پسندی کو دنیا کی واحد سپر پاور کے ساتھ ساتھ نریندر �ودی کی قیادت �یں ہندوتوا صیہونی ریاست کی �ک�ل ز�ینی �دد حاصل ہے۔

اسرائیل کے بعد ایران �شرقِ وسطیٰ کی واحد ج�ہوریت ہے۔ ا�ریکہ، جو دنیا کی قدی� ترین آئینی ج�ہوریت ہے، کئی �سل� ��الک �یں اپنے فوجی اڈوں کے ذریعے غیر �قبول اور آ�رانہ بادشاہتوں کو اقتدار �یں رکھنے کا ذ�ہ دار ہے، جبکہ دوسری طرف صیہونیوں کے توسیع پسندانہ عزائ� کی ح�ایت کر رہا ہے۔ یہ شکاری کے ساتھ شکار اور خرگوش کے ساتھ بھاگنے (دوغلی پالیسی) کی بہترین �ثال ہے۔

اس ابہا� اور دوغلے پن کا خات�ہ ضروری ہے۔ 1980 �یں اسلا�ی انقلاب کے فوراً بعد عراق نے صدا� حسین کی قیادت �یں عرب بادشاہتوں کی درپردہ ح�ایت سے ایران پر ح�لہ کیا۔ اس کا �قصد ا�ا� خ�ینی کی قیادت �یں اٹھنے والی اسلا�ی بیداری کو روکنا تھا، جس نے قبائلی اور خاندانی حک�رانی کے خات�ے کا �طالبہ کیا تھا۔ یہ جنگ آٹھ سال تک جاری رہی۔ صدا� حسین کو استع�ال کر کے ک�زور کیا گیا اور بالآخر 2003 کے ح�لے �یں اسے خت� کر دیا گیا۔ ایران نے 1989 �یں ا�ا� خ�ینی کی وفات کے بعد بھی اپنا راستہ برقرار رکھا اور 28 فروری 2026 کو ان کے جانشین علی خا�نہ ای کی شہادت بھی اسلا�ی بیداری کو روکنے �یں ناکا� رہے گی۔

عرب ایران �یں اسلا� لائے جو ز�ین کی قدی� ترین تہذیبوں �یں سے ایک ہے۔ ایرانیوں نے نظریے کو اپنایا لیکن عرب طور طریقوں کو �سترد کر دیا۔ انہوں نے نہ صرف پیغا� کو س�جھا بلکہ تصوف کے ذریعے اس کی روحانی گہرائیوں �یں اتر گئے۔ تیرہویں صدی �یں �ولانا جلال الدین رو�ی اور بیسویں صدی �یں ڈاکٹر �ح�د اقبال نے اس پیغا� کی نئی تفہی� پیش کی۔ ڈاکٹر علی شریعتی نے اقبال کے خیالات کو ایران �نتقل کیا اور اس بیداری کی بنیاد رکھی۔ ڈاکٹر اقبال لاہوری کو ایران �یں ایک ولی کے طور پر �انا جاتا ہے۔

آج گریٹر اسرائیل اور اسلا�ی بیداری کے در�یان جنگ کی لکیریں واضح ہیں۔ �غرب کی بنیادی دلچسپی اس خطے کے تیل �یں ہے، جس کے لیے عوا� کو آ�ریتوں اور قبائلی حک�رانی کے ذریعے یرغ�ال بنا کر رکھا گیا ہے۔ �غربی طاقتوں اور �حصور �شرقِ وسطیٰ کے ��الک کے در�یان پرا�ن علیحدگی ہونی چاہیے۔ تیل کی فراہ�ی کے �عاہدے کے بعد ت�ا� ا�ریکی اڈے بند کیے جانے چاہئیں۔ تب ہی اسرائیل اپنے �سل�ان پڑوسیوں کے ساتھ ا�ن سے رہنے اور توسیع پسندانہ عزائ� چھوڑنے پر �جبور ہوگا۔

چین کی پیش قد�ی اور اسلا�ی بیداری اب ناقابلِ تسخیر ہے۔ خفیہ کارروائیوں اور قتل و غارت گری کے �نفی اثرات �رتب ہوں گے۔ ایران نے صرف بادشاہت سے نجات حاصل نہیں کی بلکہ اس کے ت�ا� نشانات بھی �ٹا دیے ہیں۔ اب �ح�د رضا پہلوی کے بیٹے کے پاس اقتدار �یں واپسی کا کوئی �وقع نہیں۔ سی آئی اے 1953 �یں �ح�د �صدق کی �نتخب حکو�ت کا تختہ الٹ کر شاہ کو واپس لائی تھی لیکن اب ایسا ��کن نہیں۔

دنیا بدل چکی ہے۔ 21 ویں صدی کو چین کی صدی اور اسلا�ی بیداری کا دور قرار دیا گیا ہے، جبکہ �غرب زوال پذیر ہے۔ ڈونلڈ ٹر�پ اور بنج�ن نیتن یاہو جنگی جنون کی �نتر سے دنیا کو غیر �حفوظ بنا رہے ہیں۔ ا�ن کو دوستانہ طریقوں سے غالب آنے دیں۔ صیہونی ریاست کو ا�ن سے رہنے کے لیے دو ریاستی فار�ولا تسلی� کرنا ہوگا، ورنہ اسے تباہی کا سا�نا کرنا پڑے گا۔ ڈاکٹر �ح�د اقبال نے 1930 کی دہائی �یں ہی سر�ایہ داری کے خات�ے اور چینی سوشلز� کے عروج کی پیش گوئی کر دی تھی ” گیا دورِ سر�ایہ داری گیا، ت�اشا دکھا کر �داری گیا ”رو�ی اور اقبال کا اسلا� آنے والے وقتوں �یں �سل� دنیا کو نئی زندگی عطا کرے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026