دنیا

ایران کے جزیرے خارگ پر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، امریکی عہدیدار کی تصدیق

  • یہ خبر ایکسِیوس نیوز آؤٹ لیٹ نے نامعلوم سینئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کی
شائع April 7, 2026 اپ ڈیٹ April 7, 2026 06:31pm

امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارگ پر موجود فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں۔ یہ خبر منگل کے روز ایکسِیوس نیوز آؤٹ لیٹ نے ایک نامعلوم سینئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے…