ایران جنگ کے بڑھتے خطرات، ڈالر کی قدر مستحکم
- ڈالر انڈیکس 100.2 کی سطح پر مستحکم رہا، جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ میں معمولی کمی دیکھی گئی
عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں پیر کے روز ا�ریکی ڈالر �ستحک� رہا، جبکہ جاپانی ین 160 فی ڈالر کی اہ� حد کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔ سر�ایہ کار ایران اور ا�ریکا کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہر�ز سے �تعلق ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی نئی ڈیڈ لائن پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ٹر�پ نے اتوار کے روز اپنے سوشل �یڈیا بیان �یں دھ�کی دی تھی کہ اگر ایران نے �نگل کی شا� تک آبنائے ہر�ز نہ کھولی تو وہ ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اس صورتحال نے عال�ی �نڈیوں �یں غیر یقینی کیفیت کو �زید بڑھا دیا ہے۔
ایشیا اور یورپ �یں تعطیلات کے باعث پیر کے روز �ارکیٹ �یں کاروباری سرگر�یاں �حدود رہیں، تاہ� �ج�وعی طور پر سر�ایہ کاروں �یں خطرے سے بچنے کا رجحان دیکھا گیا۔ �اہرین کے �طابق یہ صورتحال تیل کی قی�توں، �ہنگائی اور شرح سود کی پالیسیوں پر براہ راست اثر ڈال رہی ہے، جس کی وجہ سے ڈالر کو �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر ترجیح دی جا رہی ہے۔
ڈالر انڈیکس 100.2 کی سطح پر �ستحک� رہا، جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ �یں �ع�ولی ک�ی دیکھی گئی۔ آسٹریلوی ڈالر بھی ک�زور رجحان کے باوجود �ع�ولی بہتری کے ساتھ 0.6893 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔
�ارکیٹ تجزیہ کاروں کے �طابق ایران جنگ کے باعث آبنائے ہر�ز کی بندش نے عال�ی تیل کی قی�توں کو 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچا دیا ہے، جس سے �ہنگائی اور عال�ی �عیشت کی شرح ن�و پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
جاپانی ین 159.77 فی ڈالر پر آگیا، جو گزشتہ 21 �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب ہے۔ جاپانی حکا� نے کرنسی �ارکیٹ �یں �داخلت کا عندیہ دیا ہے، تاہ� �اہرین کا کہنا ہے کہ �وجودہ عال�ی حالات �یں ین پر دباؤ برقرار رہنے کا ا�کان ہے۔