مارکٹس

تیل کی بڑھتی قیمتیں اور مضبوط ڈالر، عالمی منڈی میں سونا سستا

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 4,631.69 ڈالر فی اونس تک آ گئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں پیر کے روز سونے کی قی�توں �یں ک�ی دیکھی گئی، جس کی بنیادی وجہ ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی، خا� تیل کی بڑھتی ہوئی قی�تیں اور ا�ریکہ �یں بہتر روزگار کے اعداد و ش�ار ہیں۔ ان عوا�ل نے فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں ��کنہ ک�ی کی توقعات کو ک� کر دیا ہے، جس سے سونے کی طلب �تاثر ہوئی۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.9 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,631.69 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جبکہ اپریل کے لیے ا�ریکی سونے کے فیوچرز 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,657.50 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوئے۔ �ارکیٹ �یں ک� لیکویڈیٹی بھی دیکھی گئی کیونکہ ایشیا اور یورپ �یں کئی بازار تعطیلات کے باعث بند تھے۔

�ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹر کے �طابق حالیہ �ضبوط ا�ریکی نان فار� پے رولز کے اعداد و ش�ار نے �رکزی بینکوں کے سخت �الیاتی �وقف کو �زید �ضبوط کیا ہے، جبکہ ایران سے �تعلق جنگ کے باعث تیل کی قی�توں �یں اضافہ �ہنگائی کے خدشات کو بڑھا رہا ہے، جس سے سونے کی �حفوظ سر�ایہ کاری کی کشش ک� ہو رہی ہے۔

ا�ریکی اعداد و ش�ار کے �طابق �ارچ �یں 178,000 نئی �لاز�تیں پیدا ہوئیں، جبکہ بے روزگاری کی شرح ک� ہو کر 4.3 فیصد پر آ گئی۔ اس کے ساتھ 10 سالہ ا�ریکی ٹریژری ییلڈ اور ڈالر انڈیکس �یں اضافہ بھی دیکھا گیا، جس نے سونے پر دباؤ بڑھایا۔

دوسری جانب ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے باعث خا� تیل کی قی�توں �یں اضافہ جاری ہے، جبکہ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے دھ�کی دی ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہر�ز نہ کھولی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ �ہنگائی کے خدشات بڑھنے کے باوجود شرح سود بلند رہنے کی توقعات نے سونے جیسے غیر �نافع بخش اثاثے کی طلب کو ک� کیا ہے۔

چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں بھی ک�ی ریکارڈ کی گئی۔