مہنگی توانائی کے اثرات، سونا 17 سال کی بدترین ماہانہ کارکردگی کی جانب گامزن
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 4,578.89 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
�شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی �یں ��کنہ ک�ی کی توقعات کے باعث �نگل کے روز سونے کی قی�توں �یں اضافہ دیکھا گیا، تاہ� �ہنگی توانائی کے اثرات کے سبب یہ دھات گزشتہ 17 سال کی بدترین �اہانہ کارکردگی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اس دوران اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 4,578.89 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 1.2 فیصد اضافے سے 4,611.30 ڈالر پر ٹریڈ ہوئے۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی �ہ� خت� کرنے کے عندیے نے �الیاتی �نڈیوں �یں �ثبت ردع�ل پیدا کیا، جس سے سونے کی قی�توں کو سہارا �لا۔ دوسری جانب ڈالر کی قدر �یں ک�ی سے دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے سونا نسبتاً سستا ہو گیا۔
�اہرین کے �طابق سونے کی قی�توں �یں حالیہ استحکا� اس تاثر کو ظاہر کرتا ہے کہ سر�ایہ کار ایران جنگ کو عال�ی �عیشت کے لیے خطرہ س�جھنے لگے ہیں۔ تاہ� �ج�وعی طور پر اس �اہ سونے کی قی�توں �یں 13 فیصد سے زائد ک�ی ریکارڈ کی گئی ہے، جو اکتوبر 2008 کے بعد سب سے بڑی �اہانہ گراوٹ ہو سکتی ہے۔ اس کی بڑی وجہ �ضبوط ڈالر اور ا�ریکی شرح سود �یں ک�ی کی توقعات کا خت� ہونا ہے۔
ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین جیرو� پاول نے کہا ہے کہ �رکزی بینک صورتحال کا جائزہ لے کر �ستقبل کے فیصلے کرے گا، کیونکہ تیل کی بڑھتی قی�تیں �ہنگائی �یں �زید اضافہ کر سکتی ہیں۔ عا� طور پر ک� شرح سود کے �احول �یں سونے کی �انگ بڑھتی ہے کیونکہ یہ �نافع نہ دینے والا اثاثہ ہے۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ 72.27 ڈالر، پلاٹین� تقریباً 1 فیصد بڑھ کر 1,916.77 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 2.3 فیصد اضافے سے 1,437.76 ڈالر فی اونس ہو گیا۔