کھیل

نیوزی لینڈ کی نئی نجی ٹی 20 لیگ کی حمایت، ویمنز کرکٹ پر زیادہ توجہ دینے کا مطالبہ

  • نئی لیگ کے منتظمین نے نجی ملکیت والی چھ فرنچائزز پر مشتمل لیگ کی تجویز دی ہے اور جنوری 2027 تک پہلے ٹورنامنٹ کے آغاز کی امید ظاہر کی ہے
شائع اپ ڈیٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) نے اپنے 21 سالہ پرانے ڈو�یسٹک ٹورنا�نٹ سپر س�یش کی جگہ �جوزہ این زیڈ ٹوئنٹی فرینچائز لیگ کو ترجیحی آپشن کے طور پر �نتخب کر لیا ہے۔ اس نئی لیگ کے �نتظ�ین نے نجی �لکیت والی چھ ٹی�وں پر �شت�ل ٹورنا�نٹ کی تجویز دی ہے، جسے جنوری 2027 تک شروع کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اس �نصوبے کی اصولی �نظوری دے دی ہے، تاہ� حت�ی �عاہدہ تجارتی اور انتظا�ی �عا�لات کے حل سے �شروط ہوگا۔ بورڈ کی چیئرپرسن ڈیانا پوکیٹاپو لنڈن کا کہنا ہے کہ وہ اس لیگ �یں خواتین کے �قابلوں کو شا�ل دیکھنا چاہتی ہیں، تاکہ خواتین کرکٹ کی اہ�یت اور ن�ائش برقرار رہے۔

بورڈ نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ ٹی�وں کی علاقائی ن�ائندگی یقینی بنائی جائے، تاکہ نوجوان کرکٹرز اپنے ہیروز کو ایکشن �یں دیکھ سکیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ �یں ش�ولیت کی تجویز پر بھی غور کیا تھا لیکن آخر کار اپنے �قا�ی �قابلے کو نئے سرے سے �نظ� کرنے کا فیصلہ کیا۔ بورڈ کا �اننا ہے کہ سپر س�یش کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا یہ بہترین وقت ہے۔