ایران کی ورلڈکپ کیلئے تیاریاں جاری، مگر امریکہ میں نہیں کھیلے گا، فٹ بال چیف کا بیان
- ٹورنامنٹ 11 جون سے 19 جولائی تک جاری رہے گا اور اس کی میزبانی مشترکہ طور پر امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کر رہے ہیں
ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے صدر �ہدی تاج نے واضح کیا ہے کہ ایران کی قو�ی ٹی� ورلڈ کپ کی تیاری جاری رکھے ہوئے ہے اور ٹورنا�نٹ سے دستبردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، تاہ� ٹی� ا�ریکہ �یں �یچز نہیں کھیلے گی۔ فروری کے آخر �یں ایران اور ا�ریکہ کے در�یان شروع ہونے والے تنازع کے بعد ایران کی شرکت پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے تھے۔
ورلڈ کپ کا انعقاد 11 جون سے 19 جولائی تک ا�ریکہ، �یکسیکو اور کینیڈا �یں ہو رہا ہے۔ ایران کے گروپ �رحلے کے تینوں �یچز ا�ریکہ �یں شیڈول ہیں لیکن �ہدی تاج کے �طابق ایرانی فیڈریشن فیفا کے ساتھ �ذاکرات کر رہی ہے، تاکہ یہ �یچز �یکسیکو �نتقل کیے جاسکیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ �یں کہا کہ ہ� ا�ریکہ کا بائیکاٹ کرینگے لیکن ورلڈ کپ کا نہیں۔
اس دوران ایرانی ٹی� ترکیہ �یں تربیتی کی�پ لگائے ہوئے ہے جہاں وہ نائیجیریا اور کوسٹاریکا کے خلاف دوستانہ �یچز کھیلے گی۔ یہ ٹورنا�نٹ �شرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث اردن سے �نتقل کیا گیا تھا۔ دوسری جانب ایرانی خواتین کی ٹی� آسٹریلیا �یں وی�ن ایشین کپ کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کو سیاسی پناہ کی پیشکش کی تھی، جسے صرف دو کھلاڑیوں نے قبول کیا۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ایرانی �ردوں کی ٹی� کی ا�ریکہ آ�د پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، جسے بنیاد بنا کر �ہدی تاج نے وینیو کی تبدیلی کا �طالبہ کیا ہے۔ �یکسیکن صدر کلاڈیا شینبا� نے نیوزی لینڈ، بیلجی� اور �صر کے خلاف ایران کے �یچز کی �یزبانی پر آ�ادگی ظاہر کی ہے، تاہ� حت�ی فیصلہ فیفا کرے گا۔ فیفا کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ رابطے �یں ہے �گر فی الحال �یچز شیڈول کے �طابق کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔