دنیا
تامان بندرگاہ میں ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ بجھا دی گئی، روسی حکام
- یہ بندرگاہ گزشتہ روز یوکرینی ڈرون حملے سے متاثر ہوئی تھی
روس کے کراسنودار علاقے کے مقامی حکام نے پیر کو بتایا کہ ہ بحیرہ اسود بندرگاہ تامان میں آگ بجھا دی گئی ہے، جو تیل کی مصنوعات، اناج، کوئلہ اور دیگر اشیاء کے ہینڈلنگ کے لیے مشہور ہے۔
یہ بندرگاہ گزشتہ روز یوکرینی ڈرون حملے سے متاثر ہوئی تھی۔