نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف مبینہ سازش: بھارتی شہری کا اعترافِ جرم
- بھارتی حکومت نے پنن کے خلاف کسی بھی سازش سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومتی پالیسی کے منافی ہے
نیویارک شہر �یں ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی ناکا�، �بینہ طور پر بھارتی حکو�ت کی ح�ایت یافتہ سازش کے الزا� �یں نا�زد ایک بھارتی شہری نے ج�عہ کو تین فوجداری الزا�ات کا اعترافِ جر� کر لیا۔ یہ بات �ین ہٹن �یں ا�ریکی اٹارنی کے دفتر کے ترج�ان نے بتائی ہے۔
ترج�ان کے �طابق 54 سالہ نکھل گپتا نے کرایہ کے لیے قتل، کرایہ کے لیے قتل کی سازش اور �نی لانڈرنگ کی سازش کے الزا�ات تسلی� کیے ہیں، جن پر �ج�وعی طور پر زیادہ سے زیادہ 40 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
گپتا نے �ین ہٹن کی وفاقی عدالت �یں ا�ریکی �جسٹریٹ جج سارہ نیٹ برن کے روبرو اعترافِ جر� کیا ہے۔
گپتا کے وکلا فوری طور پر تبصرے کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ گپتا جون 2024 �یں ج�ہوریہ چیک سے ا�ریکہ حوالگی کے بعد سے بروکلین �یں قید ہے، جہاں اسے ایک سال قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ حوالگی کے فوراً بعد اس نے صحتِ جر� سے انکار کیا تھا۔
ا�ریکی استغاثہ نے گپتا پر الزا� عائد کیا تھا کہ اس نے ایک بھارتی سرکاری اہلکار کے ساتھ �ل کر گرپتونت سنگھ پنن کو قتل کرنے کی سازش تیار کی۔ پنن ا�ریکہ �یں �قی� اور ا�ریکی کینیڈین دہری شہریت کے حا�ل ہیں اور ش�الی بھارت �یں ایک خود�ختار سکھ ریاست کے قیا� کے حا�ی رہے ہیں۔
بھارتی حکو�ت نے پنن کے خلاف کسی بھی سازش سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکو�تی پالیسی کے خلاف ہے۔
ا�ریکہ اور کینیڈا �یں سکھ علیحدگی پسندوں کے خلاف �بینہ قتل کی سازشوں کے انکشافات نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو کشیدہ کیا ہے، جبکہ بھارت نے ایسی کسی بھی کارروائی �یں �لوث ہونے کی تردید کی ہے۔