پاکستان

پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی میں 24 فروری تک توسیع کر دی

  • پابندی کا اطلاق ان تمام طیاروں پر ہوتا ہے جن کی ملکیت، آپریٹ یا انڈین ایئر لائنز کے لیز پر دی جاتی ہے، بشمول فوجی پروازیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ( پی اے اے) نے �نگل کے روز بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استع�ال پر عائد پابندی �یں توسیع کر دی ہے۔

پی اے اے کے �طابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی 24 فروری کی صبح 5 بجے تک بڑھا دی گئی ہے۔

اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی بھارتی ایئرلائنز کی �لکیت، زیرِ استع�ال یا لیز پر لیے گئے ت�ا� طیاروں پر لاگو ہوگی، جن �یں فوجی پروازیں بھی شا�ل ہیں۔

پی اے اے نے کہا ہے کہ توسیع کی �دت کے دوران پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بند رہے گی، تاہ� �زید تفصیلات فراہ� نہیں کی گئیں۔

پاکستان نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر �یں ابتدا �یں فضائی حدود کی پابندی عائد کی تھی، جس کے بعد اس �یں وقفے وقفے سے توسیع کی جاتی رہی ہے۔

اس پابندی کے تسلسل کے باعث بین الاقوا�ی روٹس پر پروازیں چلانے والی بھارتی ایئرلائنز �تاثر ہو رہی ہیں، جنہیں پاکستانی فضائی حدود سے بچنے کے لیے اپنی پروازوں کے راستے تبدیل کرنا پڑتے ہیں۔