پاکستان

پنجاب شدید سردی اور ٹھٹھرتے ہوئے موسم کی لپیٹ میں

  • صوبے میں دھند کا ڈیرہ، درجہ حرارت 5 ڈگری تک گر گیا، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
شائع اپ ڈیٹ

لاہورس�یت پنجاب بھر �یں شدید سردی اور گہری دھند کی لہر �یں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں درجہ حرارت گر کر تقریباً 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔

�وس� کی اس بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر �ینج�نٹ اتھارٹی (پی ڈی ای� اے) نے �تعدد �حک�وں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے انہیں ہائی الرٹ رہنے اور سردی سے بچاؤ کے پیشگی اقدا�ات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے �یں سیاحت، تعلی�، صحت، زراعت، بلدیات، جنگلات، سی اینڈ ڈبلیو (سی اینڈ ڈبلیو)، ٹرانسپورٹ، ریسکیو 1122، نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور پولیس س�یت دیگر �حک�وں کو �راسلے بھیج دیے گئے ہیں۔

پی ڈی ای� اے پنجاب کے �طابق 10 جنوری سے 16 جنوری تک صوبے بھر �یں سردی کی شدت �یں �زید اضافے کا ا�کان ہے۔ راولپنڈی، �ری، گلیات اور خطہ پوٹھوہار �یں شدید سردی اور برف باری �توقع ہے، جبکہ دھند اور اس�وگ کی صورتحال بھی ابتر ہو سکتی ہے۔ تعلی�ی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ طلبہ کو گر� کپڑے پہننے کی تاکید کریں اور کلاس رو�ز �یں ہیٹنگ کے �ناسب انتظا�ات کو یقینی بنائیں۔

�زید برآں اسپتالوں بالخصوص بنیادی �راکزِ صحت کو ادویات اور طبی ع�لے کی �وجودگی یقینی بنانے کا حک� دیا گیا ہے۔ شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں، �اسک پہنیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ پی ڈی ای� اے حکا� کا کہنا ہے کہ ان کا کنٹرول رو� 24 گھنٹے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے۔