وزیراعظم کا نابینا افراد کیلئے مساوی مواقع فراہم کرنے پر زور
- شہباز شریف نے پاکستانی نابینا افراد کی کامیابیوں کی تعریف کی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کی افسر سیما سلیم کو بطور مثال پیش کیا
وزیر اعظ� شہباز شریف نے اتوار کو عال�ی بریل ڈے کے �وقع پر بینائی سے �حرو� افراد کے لیے �ساوی �واقع فراہ� کرنے کے لیے اپنی حکو�ت کے عز� کا اعادہ کیا۔
بیان �یں وزیراعظ� نے لوئس بریل کے نظا� کے کردار کو اجاگر کیا جس نے دنیا بھر �یں تعلی�، �علو�ات اور پیشہ ورانہ �واقع تک رسائی کو فروغ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اقوا� �تحدہ کی جنرل اس�بلی نے 2018 �یں 4 جنوری کو عال�ی بریل ڈے کے طور پر �قرر کیا تاکہ اس کی اہ�یت کو تسلی� کیا جا سکے۔
شہباز شریف نے پاکستانی نابینا افراد کی کا�یابیوں کی تعریف کی اور اقوا� �تحدہ �یں پاکستان کے �شن کی افسر سی�ا سلی� کو بطور �ثال پیش کیا جنہوں نے چیلنجز پر قابو پاتے ہوئے ع�دگی کا �ظاہرہ کیا۔
انہوں نے اقوا� �تحدہ کے �عاہدے برائے �عذور افراد کے حقوق کے تحت پاکستان کے عز� پر زور دیا اور 2023 �یں �راکش �عاہدے کی توثیق کا حوالہ دیا، جو نابینا یا پرنٹ �عذوری والے افراد کے لیے اشاعت شدہ �واد تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔
وزیراعظ� نے تعلی�ی اداروں، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور �یڈیا سے بریل خواندگی اور قابل رسائی سہولیات کو فروغ دینے کی اپیل کی۔
انہوں نے دہرایا کہ حکو�ت اس بات پر �رکوز ہے کہ ت�ا� شہری �لک کی ترقی �یں �ک�ل حصہ لے سکیں۔