پاکستان

ڈھاکہ میں اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات ، خوشگوار جملوں کا تبادلہ

  • یہ رابطہ مئی 2025 کی کشیدگی کے بعد اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
شائع اپ ڈیٹ

اسپیکر قو�ی اس�بلی سردار ایاز صادق کی ڈھاکہ �یں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظ� بیگ� خالدہ ضیا کے سرکاری سطح پر جنازے و تدفین کے �وقع پر بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے غیر رس�ی �لاقات ہوئی۔ �ئی 2025 کے پاک بھارت تنازع کے بعد یہ پہلا اہ� اعلیٰ سطح کا رابطہ ہے جس کی پہل بھارت کی جانب سے کی گئی۔

سرکاری بیان کے �طابق اسپیکر قو�ی اس�بلی آخری رسو�ات �یں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچے جہاں بنگلہ دیش �یں پاکستان کے ہائی ک�شنر ع�ران حیدر نے ان کا استقبال کیا۔ بنگلہ دیشی پارلی�نٹ �یں تعزیتی کتاب پر دستخط کے دوران ڈاکٹر جے شنکر خود سردار ایاز صادق کے پاس آئے، �صافحہ کرتے ہوئے اپنا تعارف کروایا اور کہا کہ وہ پاکستانی اسپیکر کو پہچانتے ہیں۔

یہ �لاقات �ئی 2025 کی کشیدگی کے بعد ایک اہ� سفارتی رابطے کی نشاندہی کرتی ہے۔ بیان �یں کہا گیا کہ پاکستان نے ہ�یشہ �ذاکرات، تح�ل اور باہ�ی تعاون پر زور دیا ہے، جس �یں کشیدگی سے بچنے کے لیے ا�ن �ذاکرات اور واقعۂ پہلگا� کی �شترکہ تحقیقات کی تجاویز بھی شا�ل ہیں۔

دورے کے دوران اسپیکر قو�ی اس�بلی نے بیگ� خالدہ ضیا کے اہل خانہ سے �لاقات کی اور ان کے صاحبزادے طارق رح�ان سے تعزیت کی۔ انہوں نے وزیراعظ�، پارلی�نٹ، حکو�ت، فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر اور پاکستان کے عوا� کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کی ترقی کے لیے بیگ� خالدہ ضیا کی خد�ات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے دورِ اقتدار �یں پاک بنگلہ دیش تعلقات کی �ضبوطی �یں ان کے کردار کو سراہا۔

انہوں نے بنگلہ دیش کے �شیرِ قو�ی سلا�تی خلیل الرح�ان، �شیرِ قانون و انصاف آصف نذیر اور بی این پی کے قائ� �قا� چیئر�ین طارق رح�ان سے بھی �لاقاتیں کیں، جن �یں دوطرفہ تعلقات اور باہ�ی دلچسپی کے ا�ور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بعد ازاں اسپیکر نے ن�ازِ جنازہ �یں شرکت کی اور �رحو�ہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان و بنگلہ دیشی عوا� کے لیے صبر کی دعا کی۔