بے نظیر بھٹو: جمہوریت، مزاحمت اور عوامی سیاست کی علامت
- 1988 میں بے نظیر بھٹو عالم اسلام کی تاریخ میں پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں، جو نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی تاریخ میں بھی ایک اہم سنگِ میل تھا۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ �یں کچھ ایسے نا� ہیں جو صرف نا� نہیں، بلکہ ایک پورے دور، ایک �ک�ل نظریہ اور ایک �سلسل جدوجہد کی ن�ائندگی کرتے ہیں۔ شہید �حتر�ہ بے نظیر بھٹو ایسے ہی نا�وں �یں سے ایک ہیں، جن کے ذکر کے بغیر پاکستان کی ج�ہوری تاریخ ادھوری رہتی ہے۔
ظل�ت، جبر، گرفتاری اور جان کے خطرات کے باوجود، بے نظیر بھٹو نے ج�ہوریت، عوا� کے حق حک�رانی اور آئین کی بالادستی کے لیے جدوجہد جاری رکھی اور اپنی جان قربان کر دی۔
�حتر�ہ بے نظیر بھٹو کا سیاسی کردار صرف اقتدار کے حصول تک �حدود نہیں تھا۔ وہ ج�ہوری تسلسل، عوا�ی سیاست اور نظریاتی عز� کی علا�ت تھیں۔ انہوں نے پاکستان �یں سیاست کو اقتدار کے �راکز سے نکال کر عوا� کے ہاتھ �یں دینے کی کوشش کی۔
بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو سابق وزیراعظ� ذوالفقار علی بھٹو کے گھر پیدا ہوئیں۔ سیاست کے �احول �یں پروان چڑھنے والی بے نظیر کے لیے سیاست صرف طاقت کا حصول نہیں بلکہ عوا�ی خد�ت تھی۔ اعلیٰ تعلی�، عال�ی تجربہ اور فکری پختگی نے انہیں ایک آزاد اور باخبر سیاسی رہن�ا بنایا۔
ہارورڈ اور آکسفورڈ جیسی عال�ی سطح کے اداروں �یں تعلی� حاصل کرنے کے بعد، بے نظیر بھٹو کا وژن قو�ی سیاست سے آگے بڑھ کر بین الاقوا�ی سطح تک پہنچا۔ انہوں نے پاکستان کو دنیا کے سا�نے بطور ایک ج�ہوری، �عتدل اور بین الاقوا�ی ذ�ہ داریوں کا احترا� کرنے والے �لک پیش کرنے کی کوشش کی۔ اسی وجہ سے انہیں عال�ی سطح پر نہ صرف ایک سیاسی رہن�ا بلکہ ایک سنجیدہ، فکری اور بااثر خاتون سیاسی رہن�ا کے طور پر تسلی� کیا گیا۔
�شہور ا�ریکی �ورخ اور صحافی اسٹینلے وولپرٹ کے �طابق ”بے نظیر بھٹو کی سیاسی تربیت �غربی یونیورسٹیوں �یں ہوئی، �گر ان کی سیاست عوا� اور �شرقی �عاشرت �یں جڑیں رکھتی تھی، جو انہیں دیگر رہن�اؤں سے ��تاز کرتی ہے۔“
برطانوی �صنفہ کرسٹینا لی�ب نے لکھا ہے کہ ”بے نظیر بھٹو کی حقیقی طاقت ان کی فکری ہ�ہ گیری �یں تھی۔ وہ �غربی ج�ہوری تصورات کو س�جھتی تھیں اور �شرقی �عاشرتی نفسیات سے بھی واقف تھیں، یہی وجہ ہے کہ عال�ی رہن�ا انہیں سنجیدہ اور بلیغ سیاستدان کے طور پر دیکھتے تھے۔“
�ارک یورگنس �ائر نے انہیں ان �سل� رہن�اؤں �یں ش�ار کیا جو �ذہبی انتہا پسندی کے باوجود ایک ج�ہوری اور سیکولر ریاست کے حق �یں �وقف رکھتے تھے۔ بے نظیر بھٹو نے اپنے عوا�ی اور ج�ہوری اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے سا�نے پاکستان کو ایک ذ�ہ دار، پرا�ن اور ج�ہوری ریاست کے طور پر پیش کرنے کا عز� ظاہر کیا۔
1977 �یں �ارشل لا نافذ ہونے اور ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی شہادت کے بعد بے نظیر بھٹو کے سیاسی �صائب شروع ہوئے۔ طویل �دت کی قید، گھریلو نظربندی اور جلاوطنی نے ان کے عز� کو ک�زور کرنے کی بجائے �ضبوط کیا۔
1988 �یں بے نظیر بھٹو عال� اسلا� کی تاریخ �یں پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظ� �نتخب ہوئیں، جو نہ صرف سیاسی بلکہ س�اجی تاریخ �یں بھی ایک اہ� سنگِ �یل تھا۔ ان کے اقتدار �یں آنے سے یہ پیغا� �لا کہ قیادت قابلیت اور وژن کی �رہون �نت ہوتی ہے، جنس کی نہیں۔
اپنے پہلے دور حکو�ت �یں انہوں نے سیاسی قیدیوں کی رہائی، آزادیٔ صحافت، طلبہ یونینوں کی بحالی اور س�اجی شعبوں کی ترقی پر توجہ دی۔ دوسرے دور �یں س�اجی تحفظ، صحت اور خواتین کی فلاح کے لیے �تعدد اقدا�ات کیے گئے، جن �یں لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرا� اور خواتین کے لیے �الی سہولیات شا�ل ہیں۔
بے نظیر بھٹو کی توجہ ہ�یشہ عا� انسان پر �رکوز رہی۔ ان کا ای�ان تھا کہ ریاست کی اصل ذ�ہ داری ک�زوروں کو بااختیار بنانا ہے نہ کہ طاقتوروں کو �زید �ضبوط کرنا۔
2007 �یں طویل جلاوطنی کے بعد ان کی پاکستان واپسی نے قو�ی سیاست �یں نئی جان ڈالی تھی۔ ان کی شہادت 27 دس�بر 2007 کو راولپنڈی �یں دہشت گرد ح�لے �یں ہوئی، جس نے پاکستان اور دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ عال�ی رہن�اؤں نے اسے ج�ہوریت پر ح�لہ قرار دیا، جبکہ �لک �یں اسے ناقابلِ تلافی نقصان س�جھا گیا۔
شہید بے نظیر بھٹو کا �شہور قول ہے کہ ”ج�ہوریت بہترین انتقا� ہے“ جو آج بھی پاکستانی سیاست �یں اخلاقی اصول کے طور پر گونجتا ہے۔
آج پاکستان �یں ج�ہوری تسلسل، پارلی�نٹ کی بالادستی اور ووٹ کی حر�ت پر بحث و �باحثہ شہید �حتر�ہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور قربانی سے جڑا ہوا ہے۔ ان کی قربانی نے ثابت کیا کہ نظریات کو زبردستی دبایا جا سکتا ہے، خت� نہیں کیا جا سکتا۔ بی بی شہید کی سیاست آنے والی نسلوں کے لیے �عیار ہے کہ اقتدار عارضی ہے، لیکن اصول ہ�یشہ قائ� رہتے ہیں۔
شہید �حتر�ہ بینظیر بھٹو کی زندگی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا روشن �گر دردناک باب ہے۔ وہ ایسی رہن�ا تھیں جنہوں نے قو� کو سکھایا کہ ج�ہوریت کے لیے کیسے جینا اور کیسے �رنا ہے۔
آج بھی ان کا نا� ج�ہوری جدوجہد، عوا�ی سیاست اور قربانی کی علا�ت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025