پاکستان

صدر مملکت نے پاک عراق تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات کے فروغ کا عندیہ دیا

  • پاکستان اور عراق نے انتہا پسندی، دہشت گردی اور منشیات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا
شائع اپ ڈیٹ

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ �وجودہ دوطرفہ تجارتی حج� پاکستان اور عراق کے اقتصادی، ثقافتی اور سکیورٹی تعلقات کی حقیقی صلاحیت کی عکاسی نہیں کرتا۔ انہوں نے تجارتی، سر�ایہ کاری، زراعت اور دفاعی پیداوار کے شعبوں کے ساتھ ساتھ انفار�یشن ٹیکنالوجی، تع�یرات، فار�اسیوٹیکل اور �تعلقہ صنعتوں �یں تعاون کے �واقع پر زور دیا۔

صدر زرداری نے کاروباری تعلقات، دو طرفہ تجارتی وفود کے تبادلے اور تجارتی سرگر�یوں کی سہولت کے لیے براہِ راست بینکنگ چینلز کے قیا� کی اہ�یت بھی اجاگر کی۔

یہ باتیں صدر زرداری نے بغداد �یں اپنے عراقی ہ� �نصب ڈاکٹر عبد اللطیف ج�ال رشید سے �لاقات کے دوران کہیں۔ �لاقات �یں دونوں ��الک نے انتہا پسندی، دہشت گردی اور �نشیات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف تعاون بڑھانے کا عز� ظاہر کیا۔

صدر زرداری کے بغداد پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور ایک رس�ی استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں صدور کی ون آن ون �لاقات اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ عراقی صدر نے صدر زرداری اور ان کے ہ�راہ وفد کے اعزاز �یں ظہرانہ بھی دیا۔

صدر زرداری نے عراقی قیادت اور عوا� کی جانب سے �لنے والی �حبتوں پر شکریہ ادا کیا اور بغداد کو تہذیب و استقا�ت کی علا�ت قرار دیا۔

انہوں نے عراقی قیادت اور عوا� کو پارلی�انی انتخابات کی کا�یاب تک�یل پر �بارکباد دی اور نئی حکو�ت کی تشکیل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر زرداری نے عراق کی خود�ختاری، علاقائی سال�یت اور قو�ی اتحاد کے لیے پاکستان کی پختہ ح�ایت کا اعادہ کیا اور عراق کے استحکا�، خوشحالی اور ج�ہوری ترقی کے لیے پاکستان کے عز� کو دہرایا۔

دونوں رہن�اؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور حالیہ اعلیٰ سطح کے تبادلے بش�ول پاکستان-عراق جوائنٹ �نسٹریل ک�یشن کے نویں اجلاس اور پارلی�انی رابطوں سے پیدا ہونے والی �ثبت رفتار پر اط�ینان کا اظہار کیا۔

آصف زرداری نے عراق کی تع�یر نو اور ترقیاتی کوششوں �یں پاکستان کی �ہارت یافتہ اور نی� �ہارت یافتہ افرادی قوت فراہ� کرنے کے ذریعے تعاون کی آ�ادگی کا اعادہ کیا، جس کا تعلق �وجودہ یادداشتِ تفاه� سے ہے۔

انہوں نے پاکستان کی طبی خد�ات، �الی �ہارت اور ڈیجیٹل گورننس کی صلاحیتوں کو بھی اجاگر کیا اور عراق �یں ادارہ جاتی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے �حفوظ ڈیٹا �ینج�نٹ س�یت تکنیکی تجربات فراہ� کرنے کی آ�ادگی ظاہر کی۔

صدر زرداری نے پاکستانی زائرین کے لیے سہولیات �یں بہتری کی درخواست کی اور زائرین کے انتظا� کے لیے �جوزہ �عاہدے کی جلد �نظوری اور نفاذ کی ا�ید ظاہر کی، تاکہ �ذہبی دوروں سے �تعلق پرانے �سائل حل کیے جا سکیں۔

انہوں نے عراقی حکو�ت کے ساتھ �ل کر غیر قانونی داخلے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے پاکستانیوں کی رہائش کو روکنے کے لیے اپنے عز� کا اعادہ کیا۔

دونوں رہن�اؤں نے سیاسی، اقتصادی اور س�اجی شعبوں �یں باہ�ی تعاون کو �زید گہرا کرنے کے عز� کا اعادہ کیا اور باہ�ی دلچسپی کے ا�ور پر علاقائی اور کثیرالجہتی فور�ز، بش�ول اقوا� �تحدہ اور اوآئی سی �یں قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

عراقی صدر نے پاکستان کے اسلا�ی اُ�ہ کو �تحد کرنے اور فلسطین کے عوا� کے لیے تاریخی ح�ایت کے کردار کو سراہا۔

ایوانِ صدر نے بتایا کہ صدر زرداری اتوار کو بغداد پہنچے اور ان کا چار روزہ سرکاری دورہ پاکستان اور عراق کے تعلقات کو �ضبوط بنانے اور اہ� شعبوں �یں تعاون کو بڑھانے کے لیے ترتیب دیا گیا تھا ۔

دفترِ خارجہ کے �طابق صدر زرداری عراق کی اعلیٰ قیادت سے اعلیٰ سطحح کی �لاقاتیں کریں گے ، تاکہ دوطرفہ تعلقات کے ت�ا� پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے اور تجارت و سر�ایہ کاری، توانائی، تع�یر نو، افرادی قوت، ٹیکنالوجی، تعلی� اور عوا�ی رابطوں س�یت �ختلف شعبوں �یں تعاون بڑھانے کے �واقع تلاش کیے جا سکیں۔

�لاقاتوں �یں علاقائی و بین الاقوا�ی ترقیات اور کثیرالجہتی فور�ز پر تعاون کے ا�کانات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ دورہ روایتی طور پر خوشگوار پاکستان-عراق تعلقات کو �زید �ضبوط کرنے ، شراکت داری کے نئے �واقع بالخصوص �ذہبی سیاحت اور اقتصادی تعاون کے شعبوں �یں شناخت کرنے �یں �ددگار ثابت ہوگا۔

دفترِ خارجہ نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان کی عراق کے ساتھ �سلسل وابستگی اور نتیجہ خیز شراکت داری کے قیا� کے عز� کی عکاس ہے، جو عراق کے استحکا� و ترقی کے ساتھ ساتھ خطے �یں ا�ن و خوشحالی �یں بھی �عاون ہوگا۔