دنیا

اگر باہمی رضامندی ہو تو پوتن میکرون سے مذاکرات کیلئے تیارہیں، کریملن

  • اگر باہمی سیاسی رضامندی موجود ہو تو اسے مثبت ہی طور پر دیکھا جا سکتا ہے،دمتری پسکوف
شائع December 21, 2025 اپ ڈیٹ December 21, 2025 01:12pm

کریملن کے ترجمان دمتری پسکوف نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اگر باہمی سیاسی رضامندی حاصل ہوجائے۔

ریا نیوز کے مطابق دمتری پسکوف نے کہا اگر باہمی سیاسی رضامندی موجود ہو تو اسے مثبت ہی طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔