کھیل

پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ 2025 جیت لیا

  • 348 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان انڈر 19 نے اتوار کو آئی سی سی اکیڈ�ی گراؤنڈ �یں کھیلے گئے فائنل �یں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر اے سی سی �ینز انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نا� کر لیا۔

بھارت کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کے بعد پاکستان نے �قررہ 50 اوورز �یں 8 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ پاکستانی اننگز کے ہیرو س�یر �نہاس رہے جنہوں نے شاندار بیٹنگ کا �ظاہرہ کرتے ہوئے 113 گیندوں پر 172 رنز اسکور کیے، ان کی اننگز �یں 17 چوکے اور 9 چھکے شا�ل تھے۔

ح�زہ ظہور نے 14 گیندوں پر 18 رنز کے ساتھ تیز آغاز کیا، جبکہ عث�ان خان نے 35 اور اح�د حسین نے �ڈل اوورز �یں 56 رنز کا اہ� اضافہ کیا۔

بھارت کی جانب سے دیپیش دیویندرن سب سے کا�یاب بولر رہے جنہوں نے 83 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ کھلن پٹیل اور ہینل پٹیل نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب �یں بھارت انڈر 19 کی پوری ٹی� 26.2 اوورز �یں 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ دیپیش دیویندرن نے 16 گیندوں پر 36 رنز کی �زاح�تی اننگز کھیلی، جبکہ ویبھو سوریہ ونشی 26 رنز بنا سکے۔

پاکستان کی جانب سے علی رضا نے 42 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں، عبدالصبحان نے 2، �ح�د سیا� نے 2 اور حذیفہ احسن نے بھی 2 وکٹیں حاصل کیں۔

اس شاندار فتح کے ساتھ پاکستان نے اپنی تاریخ �یں پہلی بار انڈر 19 ایشیا کپ کا �ک�ل ٹائٹل جیت لیا، اس سے قبل 2012 �یں پاکستان اور بھارت �شترکہ چی�پئن قرار پائے تھے۔

صدر اور وزیر اعظ� کی پاکستان انڈر 19 ٹی� کو �بارکباد

صدر اور وزیر اعظ� نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹی� کو ایشیا کپ جیتنے پر �بارکباد دی۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت کے خلاف فائنل �یں شاندار فتح نوجوان کھلاڑیوں کی �حنت، نظ� و ضبط اور عز� کا �ظہر ہے۔انہوں نے �زید کہا کہ انڈر 19 ٹی� کی کا�یابی پوری قو� کے لیے فخر اور خوشی کا سبب ہے۔انہوں نے کپتان، کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجت�اعی کارکردگی کو سراہا۔

وزیر اعظ� شہباز شریف نے بھی پاکستانی ٹی� اور پوری قو� کو انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر �بارکباد دی۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فائنل �یں بھارت کو شکست دے کر کھلاڑیوں نے تاریخ رق� کی ہے اور پوری قو� ان نوجوان کھلاڑیوں پر فخر کرتی ہے۔

وزیر اعظ� نے کہا کہ یقین ہے کہ انڈر 19 ٹی� �ستقبل �یں بھی �لک کے لیے بین الاقوا�ی شہرت حاصل کرتی رہے گی اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر�ین �حسن نقوی اور ت�ا� ٹی� �ینج�نٹ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔