9 مئی کے مقدمات میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا
- دیگر دو رہنماؤں میں عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید شامل
لاہور �یں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ہفتے کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چار رہن�اؤں بش�ول ڈاکٹر یاس�ین راشد اور اعجاز چوہدری کو 9 �ئی کے �قد�ات �یں 10 ،10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسے آج نیوز نے رپورٹ کیا ہے۔
دیگر دو رہن�اؤں �یں ع�ر سرفراز چی�ہ اور �یاں �ح�ود الرشید شا�ل ہیں۔
لاہور کی اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے گلبرگ کے علاقے �یں پولیس کی گاڑیوں اور کل�ہ چوک �یں کنٹینرز جلانے سے �تعلق �قد�ات کا فیصلہ سنایا۔
عدالت نے کل�ہ چوک کنٹینر نذرِآتش کرنے کے �قد�ے �یں 37 اور گلبرگ �یں پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس �یں 33 �لز�ان کے خلاف فیصلے سنائے۔
اس سے قبل دن کے آغاز �یں سابق وزیرِاعظ� ع�ران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس �یں 17، 17 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
فیصلہ جج شاہ رُخ ارج�ند نے سنایا۔
عدالت نے دونوں پر ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جر�انہ بھی عائد کیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے �طابق ع�ران خان اور بشریٰ بی بی پر سعودی عرب سے بلغاری جیولری سیٹ وصول کرنے اور اسے توشہ خانہ �یں ج�ع نہ کرانے کا الزا� تھا۔
ع�ران خان اور بشریٰ بی بی نے الزا�ات کی تردید کی تھی۔