کاروبار اور معیشت

چاندی پہلی بار فی اونس 60 ڈالر تک پہنچ گئی

  • قیمتوں میں اضافے کی وجہ مارکیٹ میں فراہمی میں کمی اور چاندی کی بڑھتی ہوئی طلب ہے
شائع اپ ڈیٹ

اسپاٹ سلور منگل کو پہلی بار فی اونس 60 ڈالر کی حد تک پہنچ گئی، جس کی وجہ مارکیٹ میں فراہمی میں کمی اور چاندی کی بڑھتی ہوئی طلب ہے۔