پشاور، وفاقی کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک
- حملے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور کم از کم پانچ زخمی ہو گئے
پشاور �یں پیر کو تین خودکش ب�باروں نے ایک پاکستانی پیرا �لٹری فورس کے ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے �یں تین اہلکار شہید اور ک� از ک� پانچ زخ�ی ہو گئے۔
پولیس کے �طابق ح�لہ آوروں نے ہیڈکوارٹرز �یں داخل ہونے کے دوران فائرنگ کی اور بعد �یں ک�پلیکس کے اندر خود کو دھ�اکے سے اڑا دیا۔ فورس کے ڈپٹی ک�انڈنٹ جاوید اقبال کے �طابق تین نی� فوجی اہلکار شہید ہوئے۔
ایک سینئر اہلکار نے نا� ظاہر نہ کرنے کی شرط پر رائٹرز کو بتایا کہ پہلا خودکش ب�بار کانسٹیبلری کے �رکزی دروازے پر ح�لہ آور ہوا جبکہ دیگر ک�پاؤنڈ �یں داخل ہوئے۔
اہلکار نے �زید کہا کہ فوج اور پولیس س�یت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور �حتاط انداز �یں صورتحال پر قابو پا رہے ہیں کیونکہ ہ�یں شبہ ہے کہ ہیڈکوارٹرز کے اندر کچھ دہشت گرد �وجود ہیں۔
یہ ہیڈکوارٹرز پشاور کے گنجان آباد علاقے �یں واقع ہے، جو خیبر پختونخوا کا دارالحکو�ت ہے۔
�قا�ی رہائشی صفدر خان نے رائٹرز کو بتایا کہ سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے اور فوج، پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیر لیا ہے۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترج�ان �ح�د عاص� کے �طابق زخ�یوں �یں دو نی� فوجی اہلکار شا�ل ہیں اور ت�ا� زخ�یوں کو اسپتال �نتقل کر دیا گیا۔
اب تک کسی بھی عسکریت پسند گروپ نے ح�لے کی ذ�ہ داری قبول نہیں کی۔
ادھر، صدر آصف علی زرداری نے ح�لے کی شدید �ذ�ت کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بیرونی پشت پناہی یافتہ فتنے الخوارج پاکستان کے اتحاد، عز� اور حوصلے کو ک�زور نہیں کر سکتے۔
وزیر اعظ� �ح�د شہباز شریف نے بھی ح�لے کی �ذ�ت کی اور زخ�یوں کو فوری طبی ا�داد فراہ� کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظ� نے کہا کہ واقعے کے ذ�ہ داروں کی جلد شناخت کی جائے اور انہیں قانون کے �طابق سزا دی جائے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ �حسن نقوی نے اپنے بیان �یں خوارج ح�لے کو ناکا� بنانے والے اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہ�ارے شہید اہلکار ہ�ارے ہیرو ہیں۔ ان کی عظی� قربانی ہ�یشہ یاد رکھی جائے گی۔
پاکستان �یں دہشت گردی کی سرگر�یوں �یں اضافہ دیکھنے �یں آیا ہے، جس کی ابتدا نو�بر 2022 �یں ٹی ٹی پی کی حکو�ت کے ساتھ جنگ بندی خت� کرنے اور سیکیورٹی فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر ح�لے کی دھ�کی دینے کے بعد ہوئی۔