دنیا
چین کے شی جن پنگ کی بیجنگ میں تھائی بادشاہ سے تاریخی ملاقات
- 1975 میں دو طرفہ تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی تھائی بادشاہ کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعہ کو بیجنگ میں تھائی بادشاہ مہا واجرالونگ کورن سے ملاقات کی، جو چینی سرکاری میڈیا کے مطابق 1975 میں دو طرفہ تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی تھائی بادشاہ کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔