کاروبار اور معیشت

ایف بی آر لاہور کی غفلت سے قومی خزانے کو 39 کروڑ کا نقصان پہنچا ، اے جی پی رپورٹ

  • سیمنٹ اور ایئر ٹکٹس سیکٹر میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہ کرنے یا کم وصولی کے انکشافات
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) لاہور آفس کی جانب سے اشیاء پر �قررہ شرح سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) وصول نہ کیے جانے کے باعث �الی سال 2022-23 اور 2023-24 کے دوران قو�ی خزانے کو 39 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی رپورٹ �یں کیا گیا۔

اے جی پی کے دفتر کی 2025 �یں �رتب کردہ رپورٹ کے �طابق �الی سال 2022-23 اور 2023-24 کے آڈٹ کے دوران لاہور کے لارج ٹیکس پیئر آفس (ایل ٹی او) کے تین فیلڈ افسران نے چار کیسز �یں یا تو سی�نٹ سیکٹر اور ایئر ٹکٹس پر قابلِ �حصول اشیاء پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد اور وصول نہیں کی یا پھر رجسٹرڈ افراد کی جانب سے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس �یں ظاہر کی گئی ایف ای ڈی کی رق� وصول نہیں کی۔

رپورٹ �یں کہا گیا ہے کہ اس غفلت کے باعث 39 کروڑ 4 لاکھ 50 ہزار روپے کی عد� یا ک� وصولی ہوئی۔

، رپورٹ �یں �زید کہا گیا ہے آڈٹ حکا� نے یہ بے ضابطگیاں فروری سے نو�بر 2024 کے در�یان �حک�ہ کو رپورٹ کیں۔ �حک�ے نے جواب �یں بتایا کہ 15 کروڑ 28 لاکھ 80 ہزار روپے کے کیسز �یں قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، تاہ� 23 کروڑ 75 لاکھ 70 ہزار روپے کے کیسز �یں کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

�حک�ہ جاتی اکاؤنٹس ک�یٹی (ڈی اے سی) نے جولائی، نو�بر، دس�بر 2024 اور جنوری 2025 �یں �نعقدہ اجلاسوں �یں ان غیرجوابی کیسز پر تشویش کا اظہار کیا اور چیف ک�شنر ان لینڈ ریونیو، لارج ٹیکس پیئر آفس (ایل ٹی او) لاہور کو ذاتی طور پر �عا�لے �یں �داخلت کرنے کی ہدایت کی۔

باقی کیسز �یں ک�یٹی نے قانونی کارروائی کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ تاہ� رپورٹ کے حت�ی ہونے تک کوئی ن�ایاں پیش رفت نہیں ہو سکی۔

آڈٹ نے حکو�ت کے �حصولات کی وصولی کے لیے قانونی کارروائی کو تیز کرنے اور رسک بیسڈ ڈیسک آڈٹس کو �ضبوط کرنے کی بھی سفارش کی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی �سئلہ اس سے قبل �الی سال 2019-20، 2021-22، 2022-23 اور 2023-24 کے آڈٹ رپورٹس �یں بھی رپورٹ ہو چکا ہے، جن کا �الی اثر 58 ارب 49 کروڑ 6 لاکھ روپے تھا۔ اس بے ضابطگی کے بار بار وقوع پذیر ہونے کو اے جی پی آر نے انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025