اسحاق ڈار کی پیر کو استنبول روانگی ، عرب اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
- پاکستان غزہ میں مکمل جنگ بندی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی انخلا کا مطالبہ کرے گا
نائب وزیراعظ� اور وزیرِ خارجہ سینیٹر �ح�د اسحاق ڈار پیر کو ایک روزہ دورے پر ترکیہ کے شہر استنبول روانہ ہوں گے، جہاں وہ عرب اسلا�ی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس �یں شرکت کریں گے۔
وزارتِ خارجہ نے اتوار کو ایک بیان �یں بتایا کہ یہ دورہ ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔
وزارتِ خارجہ کے ترج�ان نے �زید کہا کہ پاکستان سات عرب اور اسلا�ی ��الک کے ساتھ ا�ن کے اُس اقدا� �یں شریک رہا ہے، جس کے نتیجے �یں �صر کے شہر شر� الشیخ �یں غزہ ا�ن �عاہدے پر دستخط ہوئے۔
استنبول �یں ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان کئی اہ� �طالبات پیش کرے گا، جن �یں جنگ بندی کے �عاہدے پر �ک�ل ع�ل درآ�د، اسرائیلی افواج کا �قبوضہ فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ سے �ک�ل انخلا شا�ل ہے۔
سرکاری بیان �یں کہا گیا کہ پاکستان فلسطینیوں کو بلا رکاوٹ انسانی ا�داد کی فراہ�ی اور غزہ کی تع�یرِ نو کے �طالبات بھی کرے گا۔
�زید کہا گیا کہ پاکستان ایک آزاد، قابلِ بقا اور �تصل ریاستِ فلسطین کے قیا� کے لیے �شترکہ کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دے گا، جس کا دارالحکو�ت القدس الشریف ہو اور جو 1967 سے قبل کی سرحدوں اور �تعلقہ اقوا�ِ �تحدہ کی قراردادوں اور عرب ا�ن اقدا� کے �طابق ہو۔
وزارتِ خارجہ نے اس عز� کا اعادہ کیا کہ پاکستان فلسطینی عوا� کو ا�ن، انصاف اور وقار دلانے اور ان کے حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے اپنی غیر �تزلزل ح�ایت جاری رکھے گا۔