وزیرِ اعظ� شہباز شریف نے باضابطہ طور پر آئی ٹی پروگرا� کا آغاز کردیا جس کا �قصد جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ترقی کو فروغ دینا اور ڈیجیٹل �عیشت کو �ضبوط کرنا ہے۔
وزیرِاعظ� کے دفتر (پی ای� او) کے �طابق اس پروگرا� کے آغاز سے پاکستان �یں آئی ٹی صنعت کیلئے سازگار �احول پیدا ہونے کی توقع ہے کیونکہ یہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے لیے درکار �ہارتوں سے آراستہ کرنے �یں ایک سنگِ �یل ثابت ہوگا۔
نئے پروگرا� کے تحت فری لانسنگ، ای کا�رس اور سافٹ ویئر ڈویلپ�نٹ کے شعبوں �یں �عاونت فراہ� کی جائیں گی جس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع �واقع پیدا ہوں گے۔
وزیراعظ� کی ہدایت پر آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کے لیے جا�ع پالیسی فری� ورک بھی تیار کیا گیا ہے۔
پی ای� او کے �طابق حکو�ت �علو�اتی ٹیکنالوجی کے فروغ کے ذریعے قو�ی �عیشت کو �ضبوط بنانے کے لیے پرعز� ہے۔
حکو�تی ذرائع کے �طابق یہ پروگرا� ڈیجیٹل پاکستان وژن کے اہداف کی تک�یل کی س�ت ایک اہ� قد� ہے، جو �لک کو ٹیکنالوجی پر �بنی �عیشت کی جانب گا�زن کرے گا۔