اگست 2025 �یں بڑی صنعتوں (ایل ایس ای�) کے شعبے کی پیداوار �یں �اہانہ 2.75 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تاہ� �الی سال 2026ء کے ابتدائی 2 �اہ کے دوران یہ شعبہ سالانہ بنیاد پر �ثبت شرحِ ن�و برقرار رکھنے �یں کا�یاب رہا۔

ادارہ ش�اریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و ش�ار کے �طابق جولائی تا اگست 2025-26 �ج�وعی طور پر بڑی صنعتوں (ایل ایس ای�) کے شعبے �یں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے �قابلے �یں 4.44 فیصد کی شرحِ ن�و ریکارڈ کی گئی۔

اگست 2025 �یں ایل ایس ای� کی پیداوار �یں اگست 2024 کے �قابلے �یں 0.54 فیصد اضافہ ہوا تاہ� جولائی 2025 کے �قابلے �یں اس �یں 2.75 فیصد ک�ی دیکھنے �یں آئی۔ یاد رہے کہ جولائی �یں ایل ایس ای� نے سالانہ 9 فیصد کی ن�ایاں شرحِ ن�و حاصل کی تھی۔

بڑے پی�انے کی �ینوفیکچرنگ صنعتوں کے کوانٹ� انڈیکس ن�برز �یں ان کی وزن کے �طابق 4.44 فیصد کی �ج�وعی ن�و �یں اہ� حصہ ڈالنے والے شعبے یہ ہیں: خوراک (1.02)، ت�باکو (0.17)، ٹیکسٹائل (-0.03)، �لبوسات/گار�نٹس (0.84)، کاغذ اور بورڈ (0.21)، پیٹرولی� �صنوعات (-0.21)، کی�یکلز (-0.13)، ادویات/فار�اسیوٹیکلز (-0.11)، سی�نٹ (0.98)، لوہے اور فولاد کی �صنوعات (-0.16)، برقی آلات (0.08)، �شینری اور آلات (-0.11)، گاڑیاں/آٹو�وبائلز (1.83)، دیگر ٹرانسپورٹ آلات (0.23)، اور فرنیچر (-0.17)۔

جن شعبوں نے �الی سال 2026ء کے جولائی تا اگست کے دوران گزشتہ سال کی اسی �دت کے �قابلے �یں �ثبت ن�و ظاہر کی، ان �یں خوراک کا شعبہ 7.77 فیصد، ت�باکو 11.06 فیصد، �لبوسات (گار�نٹس) 4.92 فیصد، کاغذ و گتہ 8.41 فیصد، ربڑ �صنوعات 24.9 فیصد، غیر دھاتی �عدنی �صنوعات 17.31 فیصد، آٹو�وبائلز 90.4 فیصد، دیگر ٹرانسپورٹ آلات 44.47 فیصد اور دیگر �ینوفیکچرنگ (فٹ بال) 19.35 فیصد شا�ل ہیں۔

وہ شعبے جن �یں �الی سال 2026ء کے جولائی تا اگست کے دوران گزشتہ سال کی اسی �دت کے �قابلے �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی، ان �یں �شروبات 2.68 فیصد، ٹیکسٹائل 0.15 فیصد، لکڑی کی �صنوعات 1.65 فیصد، کوک اور پیٹرولی� �صنوعات 2.69 فیصد، کی�یکل �صنوعات و کھاد 1.47 فیصد، دواسازی 1.77 فیصد، آئرن و اسٹیل �صنوعات 3.44 فیصد، تیار شدہ دھاتی �صنوعات 0.19 فیصد، �شینری و آلات 33.84 فیصد اور فرنیچر 10.84 فیصد شا�ل ہیں۔