ا�ریکی ناظ� الا�ور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ا�ریکی ک�پنیاں پاکستان کے توانائی، اہ� �عدنیات اور انفار�یشن ٹیکنالوجی کے شعبوں �یں سر�ایہ کاری �یں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔
ج�عرات کو اسلا� آباد �یں نائب وزیراعظ� و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے �لاقات کے دوران نیٹلی بیکر نے دونوں ��الک کے در�یان �عاشی تعاون کو �زید �ضبوط بنانے کی خواہش ظاہر کی۔ اس �وقع پر اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے �ختلف شعبوں �یں دوطرفہ تعلقات کو �زید �ستحک� کرنے کے عز� کا اعادہ کیا۔
نائب وزیراعظ� نے نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی �یں حالیہ اعلیٰ سطح کی �لاقاتوں کے ذریعے پاک ا�ریکا تعلقات �یں �ثبت پیش رفت پر اط�ینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان �شرقِ وسطیٰ س�یت وسیع تر خطے �یں ا�ن و استحکا� کے فروغ کے لیے اپنا تع�یری کردار ادا کرتا رہے گا۔
واضح رہے وزیراعظ� شہباز شریف نے 26 ست�بر کو وائٹ ہاؤس �یں ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ سے �لاقات کے دوران ا�ریکی ک�پنیوں کو پاکستان �یں سر�ایہ کاری کی دعوت دی تھی۔
اس سے قبل 25 ست�بر کو وزیراعظ� نے آر�ی چیف فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کے ہ�راہ ا�ریکی صدر سے �لاقات کی تھی، جس �یں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور �ختلف شعبوں �یں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعظ� کے دفتر کے �طابق پاکستان نے ا�ریکی سر�ایہ کاروں کے لیے زراعت، ٹیکنالوجی، کان کنی اور توانائی کے شعبے �خصوص کیے ہیں۔ صدر ٹر�پ نے بھی ا�ریکی ک�پنیوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان �یں تیل اور گیس کی تلاش کے �نصوبوں �یں سر�ایہ کاری کریں۔