وزیراعظ� شہباز شریف کے کوالال�پور دورے کے دوران پاکستان اور �لائیشیا نے تجارتی، سر�ایہ کاری، دفاع اور حلال صنعت س�یت �ختلف شعبوں �یں تعلقات کو �زید �ضبوط کرنے کا عز� کیا ہے۔ یہ اعلان �لائیشیا کی وزارت خارجہ اور پاکستان ہائی ک�یشن کی �شترکہ پریس ریلیز �یں کیا گیا۔
�لائیشین وزیراعظ� انورابراہی� کی دعوت پر وزیراعظ� شہباز شریف نے 5 سے 7 اکتوبر تک �لائیشیا کا سرکاری دورہ کیا، جو ان کے �نصب سنبھالنے کے بعد �لائیشیا کا پہلا سرکاری دورہ تھا۔ دونوں ��الک نے 1957 �یں سفارتی تعلقات قائ� کیے تھے جسے 2019 �یں اسٹریٹجک شراکت داری کے طور پر بلند کیا گیا۔
دورے کے دوران دونوں رہن�اؤں نے دو طرفہ اجلاس �یں علاقائی اور عال�ی ا�ور پر تبادلہ خیال کیا اور دوستی اور �ضبوط شراکت داری کو فروغ دینے کے عز� کا اعادہ کیا۔ انہوں نے باقاعدہ اعلیٰ سطح تبادلے برقرار رکھنے، وزیر خارجہ کی سطح پر �شترکہ ک�یشن اجلاس دوبارہ �نعقد کرنے اور تجارتی و سر�ایہ کاری کے �واقع کو �زید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
دونوں وزرائے اعظ� نے تجارتی اور سر�ایہ کاری کے وسیع ا�کانات کو تسلی� کیا اور دو طرفہ تجارت اور سر�ایہ کاری کو فروغ دینے کی جاری کوششوں پر اط�ینان کا اظہار کیا۔
انہوں نے �ارکیٹ تک بہتر رسائی، کاروباری سہولت کاری اور �لائیشیا-پاکستان قریبی اقتصادی شراکت داری �عاہدہ کے �ؤثر استع�ال کے ذریعے �توازن اور پائیدار اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے عز� کی تصدیق کی۔
�لائیشیا نے پاکستان �یں فوڈ پروسیسنگ اور �ینوفیکچرنگ شعبوں �یں بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر پا� آئل کی برآ�دات �یں اضافہ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
دونوں رہن�اؤں نے حلال �صنوعات کی پیداوار، سرٹیفیکیشن کے باہ�ی اعتراف اور �احولیاتی ذ�ہ داری کے اصولوں پر تعاون �ضبوط کرنے پر بھی اتفاق کیا۔
انہوں نے پائیدار زرعی طریقوں کی اہ�یت کو تسلی� کیا اور �شترکہ تحقیق، جدت اور پائیدار زرعی پیداوار کے طریقوں کی ترقی کے ا�کانات کو تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔
دفاعی شعبے �یں دونوں ��الک نے �شترکہ دفاعی تعاون ک�یٹی کے تحت جاری �ضبوط تعاون، عل� و ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور دفاعی صنعت �یں تعاون کو �زید گہرا کرنے پر رضا�ندی ظاہر کی۔ اسی طرح تعلی�، فنی و پیشہ ورانہ تربیت، اور ادارہ جاتی شراکت داریوں �یں بھی �زید تعاون پر اتفاق ہوا۔
فضائی رابطے بڑھانے، سیاحت کو فروغ دینے، عوا�ی تعلقات �ضبوط کرنے اور پاکستانی تارکین وطن کے �ثبت کردار کو تسلی� کرنے کے لیے اقدا�ات پر بھی بات ہوئی۔ توانائی کی سلا�تی، �تبادل توانائی، �احولیاتی لچک، سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت �یں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
رہن�اؤں نے صحت عا�ہ، دوا سازی اور طبی آلات کے شعبوں �یں تعاون کے ا�کانات تلاش کرنے پر بھی اتفاق کیا تاکہ ان شعبوں �یں عوا�ی صحت اور تجارتی تبادلوں کو فروغ دیا جا سکے۔
دونوں برادر ��الک کے وزرائے اعظ� نے سیاحت کے شعبے �یں تعاون بڑھانے �یں �ثبت توقعات کا اظہار کیا
دونوں رہن�اؤں نے عوا�ی رابطوں کی اہ�یت کو تسلی� کیا اور �لائیشیا �یں پاکستانی تارکین وطن کے قو�ی ترقی �یں �ثبت کردار کا خیر�قد� کیا۔ رہن�اؤں نے تکنیکی تربیت اور ہنر کی ترقی س�یت لیبر کے شعبے �یں تعاون کو �ضبوط بنانے کے عز� کی تصدیق کی۔
رہن�اؤں نے توانائی کی سلا�تی اور پائیداری کی اہ�یت کو تسلی� کرتے ہوئے �تبادل توانائی، توانائی کے تبادلے اور �احولیاتی لچک کے شعبوں �یں تعاون کے ا�کانات تلاش کرنے پر اتفاق کیا جس �یں عل� کے تبادلے، �شترکہ تحقیق اور صاف توانائی کے �نصوبوں �یں سر�ایہ کاری شا�ل ہے۔
دونوں رہن�اؤں نے سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبے �یں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے عز� کی تصدیق کی جس �یں �صنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹرانسفار�یشن کے شعبے بھی شا�ل ہیں۔
وزیراعظ� �لائیشیا نے شہباز شریف کی دورے کے اختتا� پر پاکستان کے وزیر اعظ� اور وفد کی �لائیشیا کے سرکاری دورے کی تعریف کی۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ �یں لکھا یہ دورہ دونوں دوست ��الک کے در�یان دیرینہ قریبی دوطرفہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے جو باہ�ی احترا� اور اعت�اد پر �بنی ہیں۔
انور ابراہی� نے کہا کہ یہ دورہ تجارتی، سر�ایہ کاری، حلال صنعت، تعلی� اور دفاع کے شعبوں �یں اسٹریٹجک تعاون کو �ضبوط بنانے کے نئے �واقع بھی فراہ� کرتا ہے، جو �لائیشیا اور پاکستان کے عوا� کی خوشحالی، ا�ن اور فلاح و بہبود کے لیے �فید ہیں۔