صدرِ ��لکت آصف علی زرداری نے وزیرِ داخلہ �حسن نقوی کو فوری طور پر کراچی طلب کرلیا ہے ، تاکہ سندھ اور پنجاب کی حکو�توں کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر �شاورت کی جا سکے۔

سندھ �یں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جبکہ پنجاب �یں �سل� لیگ (ن) کی حکو�ت ہے، دونوں ج�اعتیں وفاق �یں اتحادی ہیں۔

صدرِ ��لکت کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان کے �طابق آصف زرداری اور �حسن نقوی کے در�یان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس �یں صوبائی سطح پر بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

بیان �یں کہا گیا کہ صدرِ پاکستان نے وزیرِ داخلہ �حسن نقوی کو فوری طور پر کراچی طلب کیا ہے، تاکہ اس �عا�لے پر ہنگا�ی نوعیت کی �شاورت کی جا سکے۔

یاد رہے کہ پنجاب �یں حالیہ سیلاب کے بعد ا�دادی سرگر�یوں کی تقسی� کے �عا�لے پر پیپلز پارٹی اور �سل� لیگ (ن) کے در�یان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کا �ؤقف ہے کہ �تاثرینِ سیلاب �یں ا�داد کی تقسی� بینظیر انک� سپورٹ پروگرا� کے ذریعے کی جائے، تاہ� پنجاب حکو�ت نے اس تجویز کو �سترد کر دیا۔

پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر شرجیل �ی�ن نے الزا� عائد کیا کہ پنجاب حکو�ت �رکز کے خلاف سازش کر رہی ہے۔ دوسری جانب دونوں ج�اعتوں کے رہن�اؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات نے سیاسی �احول کو �زید کشیدہ کر دیا ہے۔

پارلی�نٹ کے دونوں ایوانوں �یں پیپلز پارٹی کے ارکان نے پیر کے روز احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ اس دوران اسپیکر قو�ی اس�بلی سردار ایاز صادق کے چی�بر �یں دونوں ج�اعتوں کے رہن�اؤں کے در�یان �لاقات بھی ہوئی، تاہ� �ذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔

وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے �طابق پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے �عافی کا �طالبہ نہیں کیا، تاہ� انہوں نے تصدیق کی کہ پی پی پی اپنا احتجاج جاری رکھے گی۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظ� شہباز شریف کو آج صدر آصف زرداری اور چیئر�ین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے �لاقات کرنا تھی، �گر ان کے دورۂ �لائیشیا کے باعث �لاقات ��کن نہ ہو سکی۔ رانا ثناء اللہ کے �طابق وزیراعظ� �نگل کو وطن واپس آ کر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے بات چیت کریں گے ، تاکہ �عا�لہ خوش اسلوبی سے طے پا سکے۔