کوئٹہ �یں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھ�اکے �یں 10 افراد جاں بحق اور 33 زخ�ی ہوگئے۔

آج نیوز کے �طابق دھ�اکے کی آواز �اڈل ٹاؤن اور اطراف �یں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔ خودکش دھ�اکے کے نتیجے �یں قریبی گھروں اور ع�ارتوں کی کھڑکیاں شیشے ٹوٹ گئے۔

سیکورٹی ذرائع کے �طابق یہ خودکش ح�لہ فتنۃ الہندوستان کی کارروائی ہے، ح�لہ آور ایف سی کی وردی �یں �لبوس تھا اور اس کے ساتھ 5 دیگر دہشت گرد بھی تھے۔

سیکورٹی ذرائع کے �طابق فورسز کی بروقت جوابی کارروائی �یں خودکش ح�لہ آور س�یت ت�ا� 6 دہشت گرد �ارے گئے جبکہ فائرنگ اور دھ�اکے کے نتیجے �یں ایف سی کے 2 جوان زخ�ی ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کے �طابق ہلاک اور زخ�ی افراد کی لاشیں �ختلف اسپتالوں �یں �نتقل کردی گئی ہیں۔ �زید زخ�یوں کے دوران علاج انتقال کرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 سے بڑھ کر 10 ہوگئی ہے۔

بلوچستان کے وزیر صحت بخت �ح�د کاکڑ نے دھ�اکے �یں 10 افراد کے �ارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخ�ی افراد اسپتالوں �یں زیرِ علاج ہیں۔

�زید برآں وزیر صحت بخت �ح�د کاکڑ اور سیکریٹری صحت �جیب الرح�ٰن نے سول اسپتال کوئٹہ، بی ای� سی اسپتال کوئٹہ اور ٹرا�ا سینٹر �یں ای�رجنسی نافذ کر دی ہے۔

�حک�ہ صحت کے �طابق ت�ا� کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز، فار�اسسٹ، اسٹاف نرسز اور پیرا �یڈیکل اسٹاف اسپتالوں �یں �وجود ہیں۔

گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان �یں دہشت گرد ح�لوں �یں اضافہ دیکھنے �یں آیا ہے خاص طور پر افغانستان کے ہ�سایہ صوبوں خیبر پختونخوا اور بلوچستان �یں۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیزکی رپورٹ کے �طابق، اگست �یں پاکستان نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے �یں عسکریت پسندی کے سب سے �ہلک �ہینے کا سا�نا کیا، اس دوران 143 ح�لے ہوئے جن �یں 194 افراد جاں بحق اور 231 زخ�ی ہوئے۔

رپورٹ کے �طابق اگرچہ سندھ، پنجاب اور گلگت بلتستان �یں بھی واقعات رپورٹ ہوئے لیکن زیادہ نقصان خیبر پختونخوا اور بلوچستان �یں ہوا۔

سکیورٹی فورسز نے �لک بھر �یں 41 کارروائیاں کیں جن �یں ک� از ک� 100 عسکریت پسند ہلاک اور 31 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ �یں کہا گیا کہ سب سے �ہلک آپریشن بلوچستان �یں ہوئے جہاں 50 عسکریت پسند، بش�ول اہ� بی ایل اے اور بی ایل ایف ک�انڈرز ہلاک کیے گئے، جبکہ خیبر پختونخوا اور سابق فاٹا �یں سخت آپریشنز �یں 48 عسکریت پسند �ارے گئے لیکن اس کے ساتھ شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے جانی نقصان بھی ہوئے۔ سندھ، پنجاب، آزاد ج�وں و کش�یر اور وفاقی دارالحکو�ت �یں انٹیلی جنس پر �بنی چھاپوں کے دوران گرفتاریاں ع�ل �یں آئیں اور نقصانات �ع�ولی رہے جس سے بڑھتے تنازع کے تناظر �یں زیادہ �ہلک اور فعال سکیورٹی حک�ت ع�لی کی عکاسی ہوتی ہے۔