کھیل

بھارت نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست دے دی

  • تلک ورما 69 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے
شائع اپ ڈیٹ

تلک ور�ا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے ایشیا کپ کے فائنل �یں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے �طابق ایشیا کپ 2025 کے ہائی وولٹیج �یچ �یں بھارت نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

گرین شرٹس کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور فخر ز�ان نے پاکستان کو اچھا آغاز فراہ� کیا، 84 رنز کے �ج�وعی اسکور پر صاحبزادہ فرحان 57 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، اُس کے بعد لائن لگ گئی اور صرف 62 رنز کے اضافے پر ت�ا� کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔

صاحبزادہ فرحان 57 اور فخر ز�ان 46 کے ساتھ ن�ایاں بلے باز رہے جب کہ 8 کھلاڑی ڈبل فیگر �یں بھی داخل نہ ہوسکے۔

صائ� ایوب نے 14 جب کہ سل�ان آغا 8 اور �ح�د نواز 6 رنز بناسکے۔ بھارت کے کلدیپ یادو نے 4، ب�را، ورون چکرورتی اور اکسر پٹیل نے 2، 2 کھلاڑیوں کو شکار بنایا۔

پاکستان نے 19.1 اوور �یں 146 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کیلیے 147 رنز کا ہدف دیا۔

بھارت کی جانب سے ابھیشیک شر�ا اور شب�ن گل نے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ بھارت کی صرف 20 رنز پر 3 بڑی وکٹ گرگئیں تھی، اس کے بعد تلک ور�ا نے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور بھارت کو �یچ کا فاتح بنادیا۔

تلک ور�ا نے پہلے سنجو سی� سن کے ساتھ �ل کر اسکور �یں 57 رنز کا اضافہ کیا، سنجو 24 رنز بناکر 77 کے �ج�وعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔

تلک ور�ا نے اس کے بعد شیو� دوبے کے ساتھ �ل کر 60 رنز کی شراکت قائ� کی اور �یچ کو یکطرفہ بنادیا، دوبے 22 گیندوں پر 33 رنز کی باری کھیل کر فہی� اشرف کا تیسرا شکار بن گئے۔

تلک ور�ا نے 53 گیندوں کا سا�نا کیا اور 4 چھکوں اور 3 چوکوں کی �دد سے 69 رنز کی باری کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔

فائنل �یں حارث روف نے 3 اعشاریہ 4 اوور �یں 50 رنز دیے اور کوئی وکٹ بھی حاصل نہ کرسکے جبکہ ابرار اح�د نے 4 اوور �یں 29 اور شاہین آفریدی نے 4 اوور 20 رنز کے عوض ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

گرین شرٹس کی طرف سے صائ� ایوب نے 3 اوورز �یں 16 رنز دیے جبکہ فہی� اشرف نے 4 اوورز �یں 29 رنز کے عوض 3 وکٹ حاصل کیں۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون

فخر ز�ان، صاحبزادہ فرحان، صائ� ایوب، سل�ان علی آغا (کپتان)، حسین طلعت، �ح�د حارث (وکٹ کیپر)، �ح�د نواز، فہی� اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ابرار اح�د۔

بھارت کی پلیئنگ الیون

ابھیشیک شر�ا، شب�ن گل، سوریا ک�ار یادو (کپتان)، تلاک ور�ا، سنجو سی�سن (وکٹ کیپر)، شیو� دوبے، رنکو سنگھ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، جسپریت ب�راہ، ورون چکرورتی۔