لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن (ایل ٹی بی اے) نے وفاقی وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب سے ٹیکس سال 2025 کے لیے انک� ٹیکس ریٹرنز ج�ع کرانے کی �دت کو 31 دس�بر تک بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
�نگل کو وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط �یں ایل ٹی بی اے کے صدر �ح�د آصف رانا نے انک� ٹیکس گوشوارے ج�ع کرانے کے دوران آئی آر آئی ایس پورٹل پر درپیش تکنیکی اور ع�لی �سائل پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کریڈٹ کے نظا� �یں دشواری، سیکشن 4 اے بی کے تحت ایسوسی ایشن آف پرسنز (AOP) کے �ستثنیٰ حصص پر درخواست کے ع�ل �یں رکاوٹ، ک� از ک� ٹیکس کے نظا� �یں ٹیکس کی تقسی�، سسٹ� کی بار بار بندش، کارکردگی کے �سائل اور انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی �یں خلل جیسے �سائل کا سا�نا ہے۔
انہوں نے کہا ان �سائل کی وجہ سے ٹیکس دہندگان، ٹیکس پریکٹیشنرز �یں تاخیر، غلط حساب کتاب اور ع�و�ی �ایوسی پیدا ہوئی ہے، جس سے ٹیکس کی بروقت ادائیگی �یں رکاوٹ پیدا ہوئی ہے جس کے نتیجے �یں ٹیکس دہندگان کے لیے �قررہ وقت �یں ریٹرنز ج�ع کرانا �شکل ہو گیا ہے اور یہ ع�ل �حصولات کی وصولی پر بھی �نفی اثر ڈال سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ انک� ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت ٹیکس دہندگان کو �الی سال کے اختتا� کے بعد 92 دن دیے جاتے ہیں ،تاکہ وہ اپنے گوشوارے ج�ع کرا سکیں، �گر ٹیکس سال 2025 کے لیے ریٹرنز کا نوٹیفکیشن 18 اگست کو جاری ہوا، جو قانونی �دت کے خت� ہونے کے 49 دن بعد تھا۔ اسی طرح سسٹ� کی بار بار ناکا�یوں اور تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے یہ �دت �ؤثر ثابت نہیں ہوئی، جس کے باعث ست�بر کے آخر تک کئی ٹیکس دہندگان اپنے گوشوارے ج�ع نہیں کروا سکے۔
�زید برآں بار بار سسٹ� کی ناکا�یوں اور دیگر تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے یہ 92 دن �ؤثر ثابت نہیں ہوئے، جس کے نتیجے �یں ست�بر کے آخر تک بہت سے ٹیکس دہندگان اپنے گوشوارے ج�ع کرانے �یں کا�یاب نہیں ہو سکے۔“
انہوں نے کہا کہ ت�ا� ٹیکس دہندگان کی �نصفانہ اور �ناسب تع�یل کو یقینی بنانے کے لیے ریٹرنز ج�ع کرانے کی آخری تاریخ �یں توسیع ناگزیر ہے۔