ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے �نگل کے روز اپنی رپورٹ �یں کہا ہے کہ پاکستان �یں ہر سال 40 سے 75 �لین ٹن قابلِ تجارت کاربن کریڈٹس پیدا کرنے کی صلاحیت �وجود ہے، جن کی �الیت 40 کروڑ سے 2.25 ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی رپورٹ بعنوان ”پاکستان �یں کاربن �ارکیٹس کی تیاری: طرزِ حک�رانی کی خا�یوں کا ازالہ اور دیانت داری کے خطرات سے تحفظ“، �لک �یں کاربن �ارکیٹس کی حک�رانی �یں �وجود خلا کا تجزیہ ہے، جس �یں بین الاقوا�ی بہترین اصولوں کی بنیاد پر اعلیٰ �عیار کے �نصوبوں کے حصول کے لیے درپیش چیلنجز اور �واقع کی نشاندہی کی گئی ہے۔
رپورٹ �یں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس کاربن �ارکیٹس �یں خاطرخواہ ا�کانات �وجود ہیں، جو �احولیاتی تحفظ کے ساتھ ساتھ اقتصادی �واقع بھی فراہ� کرتے ہیں۔
رپورٹ کے �طابق “اگر پاکستان اپنی سالانہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا �حض 10 سے 15 فیصد حصہ بھی کاربن �نصوبوں کے ذریعے ایڈریس کرے، تو �لک ہر سال 40 سے 75 �لین ٹن قابلِ تجارت کاربن کریڈٹس پیدا کر سکتا ہے۔ �وجودہ رضاکارانہ �ارکیٹ کی قی�توں کے �طابق، یہ �لک کے لیے سالانہ 40 کروڑ سے 2.25 ارب ڈالر کی ��کنہ آ�دنی بن سکتی ہے۔”
تاہ� رپورٹ �یں زور دیا گیا ہے کہ �وجودہ پالیسی رہن�ا اصولوں کے تحت کاربن �ارکیٹس سے �تعلق اعلیٰ سطح کے آب و ہوا سے ن�ٹنے کی خواہش اور ز�ینی سطح پر ان پیچیدہ �الیاتی و تکنیکی نظا�ات کو ع�لی شکل دینے کے در�یان ایک اہ� خلا �وجود ہے۔ رپورٹ �یں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان �یں کاربن �ارکیٹس کے قیا� �یں ایک بڑی رکاوٹ قو�ی سطح پر اخراج کی ایک واضح اور �ربوط بنیاد ( ا�یشن بیس لائن ) کا فقدان ہے۔
رپورٹ �زید کہتی ہے کہ کاربن �ارکیٹس بنیادی طور پر پیچیدہ نظا� ہیں، جن پر �وثر ع�لدرآ�د کے لیے کئی باہ� �ربوط شعبوں �یں اعلیٰ تکنیکی �ہارت درکار ہوتی ہے، جیسے: اخراجات کا درست حساب، نگرانی اور تصدیق کے �ستند طریقہ کار، کاربن کی �لکیت اور کریڈٹنگ سے �تعلق قانونی فری� ورک اور �ارکیٹ کے ڈھانچے کی تشکیل، جیسے رجسٹریز، کیپس اور کریڈٹنگ کے طریقے۔
رپورٹ �یں �زید کہا گیا ہے کہ “اگرچہ پالیسی فری� ورک �وجود ہے، �گر ز�ینی سطح پر ان پر ع�لدرآ�د کی استعداد اب بھی �حدود ہے۔ پاکستان کو وفاقی وزارتِ �وس�یاتی تبدیلی و �احولیاتی ہ� آہنگی اور صوبائی �حک�وں �یں کاربن �ارکیٹس کے لیے ایک �خصوص اور تربیت یافتہ ٹی� درکار ہے۔”
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کاشف علی نے کہا ہے کہ “کاربن �ارکیٹس کی ترقی �یں شفافیت ایک بنیادی چیلنج ہے، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی �لک �یں ہو۔ جب تک یہ واضح نہ ہو کہ فیصلے کیسے کیے جاتے ہیں، فوائد کس کو اور کیسے دیے جاتے ہیں اور �تاثرہ ک�یونٹیز کے لیے کیا حفاظتی اقدا�ات �وجود ہیں، تب تک ان نظا�وں پر اعت�اد کو نقصان پہنچنے کا خطرہ رہتا ہے۔”
انہوں نے زور دیا کہ “پاکستان �یں کاربن �ارکیٹس کی کا�یابی کے لیے واضح رپورٹنگ اسٹینڈرڈز، عوا�ی سطح پر دستیاب فوائد کی تقسی� یا �نتقلی کے فری� ورک اور ک�یونٹی کی ش�ولیت کے �ضبوط ذرائع ناگزیر ہیں، تاکہ شفافیت کے خلا کو پُر کیا جا سکے اور ان �نصوبوں پر عوا�ی اعت�اد قائ� رہے۔”
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے �لک �یں کاربن �ارکیٹوں کے قواعد و ضوابط کے نفاذ کو �وثر بنانے کے لیے 10 اہ� سفارشات پیش کی ہیں، جن �یں درج ذیل شا�ل ہیں:
1۔ڈیٹا کا �ضبوط نظا� قائ� کرنا
اہ� شعبوں اور �نصوبہ جاتی اقسا� کے لیے �خصوص قو�ی سیاق و سباق پر �بنی بیس لائنز تیار کرتے ہوئے ایک جا�ع اور قابلِ اعتبار ڈیٹا انفراسٹرکچر تشکیل دینا۔
2۔تحفظات، �ساوات اور عوا�ی ش�ولیت کو ادارہ جاتی بنانا
ز�ین کے حقوق، فائدہ رسانی، �انیٹرنگ، رپورٹنگ و توثیق (ای� آر وی) تنازعات، اور عوا�ی رضا�ندی کی خلاف ورزی جیسے �عا�لات کو حل کرنے کے لیے آزاد، قبل از وقت اور �ک�ل آگاہی کے ساتھ رضا�ندی (ایف پی آئی سی) اور شکایات کے ازالے کے طریقہ کار پر �بنی واضح فری� ورک تشکیل دینا۔
3۔قانونی و ضابطہ جاتی بنیادوں کو �ضبوط بنانا
کاربن ٹریڈنگ سے �تعلق ت�ا� سرگر�یوں کے لیے ایک جا�ع کاربن �ارکیٹ قانون �رتب و نافذ کرنا، جو اس نظا� کے لیے بنیادی قانونی اختیار فراہ� کرے۔
4۔ادارہ جاتی ڈھانچے کا فائدہ اٹھانا اور انہیں اپ گریڈ کرنا
کاربن �ارکیٹ کی ترقی کی نگرانی اور وفاقی وزارتوں، صوبوں اور ریگولیٹری اداروں کے �ابین رابطہ کاری کے لیے ایک نیشنل کاربن کوآرڈینیشن کونسل (این سی سی سی) تشکیل دینا۔
5۔تکنیکی تربیت اور صلاحیت کاری کے خصوصی پروگرا� �تعارف کرانا
ع�ودی ( ورٹیکل) سطح پر وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر تربیت یافتہ ع�لہ تیار کرنا، جو ای� آر وی پروٹوکولز، فائدہ رسانی کے نظا�، رجسٹری ک�پلائنس اور �وس�یاتی �الی �نصوبہ بندی پر ع�لدرآ�د کر سکے۔افقی (ہاریزنٹل) سطح پر وزارتِ �وس�یاتی تبدیلی، ش�اریات بیورو، وزارت توانائی، صوبائی جنگلات کے �حک�ے اور اقتصادی �نصوبہ بندی کے اداروں �یں استعداد بڑھانا۔
6۔�رحلہ وار، حقیقت پسندانہ اور لچکدار حک�تِ ع�لی اپنانا
ابتدائی کا�یاب �نصوبوں جیسے لاکھوڈیر لینڈفل گیس پراجیکٹ، ساپھائر ونڈ فار� اور ڈیلٹا بلیو کاربن �ینگروو اقدا� کے تجربات سے سیکھ کر ریگولیٹری فری� ورک کو بہتر بنانا۔
7۔بین الاقوا�ی روابط کو �ستحک� کرنا
کاربن �ارکیٹ کے اقدا�ات، لین دین، اجازت نا�وں اور حفاظتی اقدا�ات کی شفاف تفصیلات کے لیے عوا�ی سطح پر دستیاب رجسٹری یا پلیٹ فار� تشکیل دینا، تاکہ عال�ی سطح پر اعت�اد، اعتبار اور �ارکیٹ تک رسائی ��کن ہو سکے۔
چیئر�ین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، جسٹس (ر) ضیاء پرویز نے کہا ہے کہ “ا�ید ہے کہ وفاقی و صوبائی حکو�تیں، بین الاقوا�ی ترقیاتی شراکت دار اور سول سوسائٹی کے اسٹیک ہولڈرز اس رپورٹ �یں دی گئی سفارشات اور اسباق سے رہن�ائی لیں گے، تاکہ پاکستان کاربن �ارکیٹس کو بطور ایک حک�تِ ع�لیاتی ذریعہ برائے �وس�یاتی �الیات بہتر طور پر استع�ال کر سکے۔”