یہ کہانی ایک پرندے اور ایک خاندان کی ہے، لیکن یہ نہ عا� پرندہ ہے اور نہ ہی عا� خاندان۔ سپِکس �یکاو ایک شوخ نیلے رنگ کا طوطا ہے جس کے جوڑی بنانے کے انداز خاصے پیچیدہ ہیں، اس طوطے کو 2019 کے دوران جنگلات �یں �عدو� قرار دیا گیا تھا۔ بعد ازاں قید �یں نسل بڑھانے کے پروگرا� کے ذریعے کچھ پرندوں کو برازیل کے اپنے اصل �سکن �یں دوبارہ چھوڑا گیا۔

گزشتہ دو برس سے تین براعظ�وں کے حکا� یہ سوال اٹھاتے رہے کہ ان نایاب طوطوں �یں سے 26 بھارت کے ا�بانی خاندان کے ذاتی چڑیا گھر ونتارا �یں کیسے پہنچ گئے۔ بھارتی تحقیق کاروں نے حالیہ دنوں �یں اس پناہ گاہ کو کسی بھی غیر قانونی سرگر�ی سے بری قرار دیا،�گر یورپی حکا� اب بھی ان کی برآ�دات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

برازیل، جر�نی اور بھارت اس �عا�لے کو جنگلی حیات کی تجارت کی نگرانی کرنے والے اقوا�ِ �تحدہ کے ادارے کے تحت حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ونتارا، جو گجرات �یں واقع ہے، تقریباً 3,500 ایکڑ پر �حیط جانوروں کی بازیابی اور نگہداشت کا �رکز ہے، جہاں 2,000 اقسا� کے جانور �وجود ہیں۔ یہ �رکز ارب پتی �کیش ا�بانی کے بیٹے آننت ا�بانی کی زیر نگرانی چل رہا ہے۔

ریکارڈز کے �طابق 2022 سے اس �رکز �یں دنیا بھر سے ہزاروں نایاب جانور درآ�د کیے گئے ہیں، جن �یں سانپ، کچھوے، چیتے، زرافے اور گینڈے شا�ل ہیں۔ ان کی کھیپ کی �ج�وعی �الیت 90 لاکھ ڈالر ظاہر کی گئی، جسے �رکز کے ترج�ان نے �حض فریٹ اور انشورنس کے اخراجات قرار دیا۔

اصل تنازع سپِکس �یکاو کے اردگرد ہے، جنہیں 2023 �یں جر�نی کی تنظی� اے سی ٹی پی سے حاصل کیا گیا۔ برازیل کا �ؤقف ہے کہ ان پرندوں کی بھارت �نتقلی کے لیے اس کی اجازت نہیں لی گئی۔ جر�نی نے بعد �یں برازیلی حکا� سے �شاورت کے بعد �زید پرندے بھارت بھیجنے کی درخواست �سترد کر دی۔

ونتارا کا کہنا ہے کہ یہ �نتقلی �ک�ل طور پر قانونی، غیر تجارتی اور افزائشِ نسل کے لیے تھی۔