وزیراعظ� شہباز شریف اور ایرانی صدر �سعود پزشکیان نے پیر کے روز دوطرفہ تعاون کی صورتحال پر �ختلف شعبوں �یں جائزہ لیا۔

وزیر اعظ� آفس کے بیان کے �طابق وزیراعظ� نے ایرانی صدر سے شنگھائی تعاون تنظی� (ایس سی او) کے رکن ��الک کے سربراہان کی کونسل (سی ایچ ای�) کے اجلاس کے �وقع پر چینی شہر تیانجن �یں �لاقات کی۔

�لاقات �یں نائب وزیر اعظ� و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آر�ی چیف فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر اور وفاقی وزرا بھی �وجود تھے۔

�لاقات کے دوران وزیر اعظ� نے پاکستان کے ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے گہرے عز� کا اعادہ کیا اور کہا کہ یہ تعلقات �شترکہ تاریخ، ثقافتی ورثے اور عقیدے کی بنیاد پر قائ� ہیں۔

دونوں رہن�اؤں نے پاک ایران تعلقات �یں �ثبت پیش رفت پر اط�ینان کا اظہار کیا۔

صدر �سعود پزشکیان نے پاکستان کی �ستقل ح�ایت کو سراہا اور �ختلف شعبوں �یں باہ�ی دلچسپی کے تحت تعاون بڑھانے کے ایران کے عز� کا اعادہ کیا۔

وزیراعظ� شہباز شریف نے دونوں ��الک کے در�یان سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو �زید �ستحک� بنانے کی اہ�یت پر زور دیا اور ایران کی حکو�ت اور عوا� کے ساتھ پاکستان کی غیر �تزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔

وزیراعظ� نے خطے �یں ا�ن کے قیا� کے لیے پاکستان کے عز� کو دہراتے ہوئے کہا کہ کشیدگی ک� کرنے اور استحکا� کی طرف بڑھنے کا واحد قابل ع�ل راستہ �کال�ہ اور سفارت کاری ہے۔

ایرانی صدر نے پاکستان �یں جاری سیلاب کے باعث قی�تی جانوں اور ا�لاک کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایران کی حکو�ت اور عوا� اس �شکل گھڑی �یں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔