لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شوگر �لز کے خلاف کسی فرد یا کاشتکار کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی، کیونکہ شوگر فیکٹریز (کنٹرول) ایکٹ کی دفعہ 21 کے تحت یہ جر� صرف اس وقت قابلِ گرفت س�جھا جائے گا جب باقاعدہ رپورٹ کین ک�شنر، ایڈیشنل کین ک�شنر یا ان کے نا�زد ن�ائندے کی جانب سے دی جائے۔

یہ فیصلہ عدالت نے ایک فیکٹری �نیجر اظہر فضل کی درخواست پر دیا، جس نے ایڈیشنل سیشن جج/ایکس آفیشیو جسٹس آف پیس کے اُس حک� کو چیلنج کیا تھا جس �یں درخواست گزار اور دیگر کے خلاف ہراسانی اور دھ�کیوں کے الزا� �یں �قد�ہ درج کرنے کا حک� دیا گیا تھا۔ عدالت نے اس حک� کو شوگر فیکٹریز ایکٹ کے تحت ایف آئی آر کے اندراج تک �حدود کرتے ہوئے کالعد� قرار دیا اور ری�ارکس دیے کہ جسٹس آف پیس اس قانونی پہلو کو نظرانداز کر گئے۔

البتہ عدالت نے درخواست کو تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 342 اور 506 کے تحت خارج کرتے ہوئے جسٹس آف پیس کو ہدایت دی کہ �دعی کا بیان ریکارڈ کریں اور قانون کے �طابق کارروائی آگے بڑھائیں۔

�دعی کی جانب سے الزا� لگایا گیا تھا کہ اس نے شوگر �ل کو گنا سپلائی کیا لیکن بار بار �طالبے کے باوجود واجب الادا رق� ادا نہ کی گئی۔ �دعی کے �طابق جب وہ اپنے گواہوں کے ہ�راہ جنرل �نیجر کے پاس گیا تو �لز� اور دیگر افراد نے اسے تضحیک کا نشانہ بنایا اور اسلحے کے زور پر ک�رے �یں �حبوس کر دیا۔

عدالت نے ری�ارکس دیے کہ ڈپٹی ک�شنر کی جانب سے جسٹس آف پیس کو بھیجی گئی رپورٹ یہ ظاہر کرتی ہے کہ اس وقت تک شوگر �ل �الک کی ذ�ہ داری کا تعین ہی نہیں ہوا تھا، لہٰذا ایسی رپورٹ کو ایکٹ کی دفعہ 21(b) کے تحت باضابطہ رپورٹ تصور نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے واضح کیا کہ �لر کے خلاف کارروائی صرف ایکٹ کے تحت اور اس کی شرائط کے �طابق ہی کی جا سکتی ہے، لیکن جسٹس آف پیس نے اس نکتے کو نظرانداز کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025