شوگر فیکٹریز کنٹرول ایکٹ کے تحت کسان یا فرد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتی، لاہور ہائی کورٹ شائع 24 اگست 2025 10:16am لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شوگر ملز کے خلاف کسی فرد یا کاشتکار کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی،...