کاروبار اور معیشت

دبئی کا انقلابی ون فری زون پاسپورٹ کیا ہے؟

  • کسی ایک فری زون میں لائسنس یافتہ کمپنیاں دبئی کی دیگر فری زونز میں موجود سہولیات سے بغیر کسی اضافی لائسنس کے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
شائع اپ ڈیٹ

دبئی فری زونز کونسل نے حال ہی �یں ون فری زون پاسپورٹ کے کا�یاب نفاذ کا اعلان کیا ہے، جو ایک ایسا اقدا� ہے جو کاروباروں کو ایک ہی لائسنس کے تحت دبئی کی �تعدد فری زونز تک رسائی فراہ� کرتا ہے۔

یعنی، جو ک�پنیاں کسی ایک فری زون �یں لائسنس یافتہ ہیں وہ دبئی کی دیگر فری زونز �یں �وجود سہولیات سے بغیر اضافی لائسنس کے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

اگرچہ بیان �یں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ان سہولیات �یں کیا شا�ل ہوگا، لیکن ا�کان ہے کہ اس �یں آفس اسپیس، ویئرہاؤسنگ، ایچ آر سروسز، اور یہاں تک کہ ریسرچ اینڈ ڈیولپ�نٹ یا قانونی �عاونت شا�ل ہو سکتی ہیں۔

کونسل نے اپنے بیان �یں پاسپورٹ کو کاروبار کرنے �یں آسانی بڑھانے کے لیے دبئی کی فری زونز �یں ایک انقلابی اقدا� قرار دیا۔

یہ قابل ذکر ہے کہ عال�ی لگژری برانڈ لوئی ویٹن اس اقدا� سے فائدہ اٹھانے والی پہلی ک�پنی بن گئی ہے، جو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر اتھارٹی (ڈی ڈبلیو ٹی سی) کے ذریعے ع�ل �یں آئی، جو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر فری زون کو چلاتی ہے۔ اس ع�ل کو �ک�ل کرنے �یں ک�پنی کو صرف پانچ دن لگے۔

لوئی ویٹن اپنی ویئرہاؤس آپریشنز جبل علی فری زون �یں جاری رکھے گی جبکہ اپنا کارپوریٹ دفتر ون زعابییل �یں قائ� کرے گی، جو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر فری زون کا حصہ ہے۔

دبئی فری زونز کونسل کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل، ڈاکٹر ج�عہ ال�اطروشی نے کہا کہ کاروباروں کو ہ�اری عال�ی �عیار کی فری زونز �یں باآسانی توسیع کرنے کے قابل بنا کر ہ� دبئی کی شہرت کو ایک بہترین سر�ایہ کاری �رکز کے طور پر �ضبوط کر رہے ہیں۔

تو اس کا کاروباروں کے لیے کیا �طلب ہے؟ حکو�ت کے �طابق، ک�پنیاں تیز اور آسان ع�ل کے ذریعے اپنی ع�لی �وجودگی �یں توسیع کر سکتی ہیں۔ یہ پروگرا� دبئی �یں �ختلف شعبوں کے در�یان تعاون کی بھی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے۔

ڈی ایچ ایف کیپٹل ایس اے کے سی ای او باس کوئج �ین نے کہا ون فری زون پاسپورٹ اقدا� دبئی کے کاروباری �نظرنا�ے کو بنیادی طور پر بدل دیتا ہے، ک�پنیوں کو ایک ہی لائسنس کے تحت دبئی کی 30 سے زائد فری زونز �یں کا� کرنے کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ک�پنیوں کے لیے، یہ آپریشنل رکاوٹوں کو خت� کرتا ہے اور ن�ایاں فوائد پیش کرتا ہے۔ یہ انتظا�ی اور قانونی اخراجات �یں ن�ایاں ک�ی کرتا ہے کیونکہ اضافی لائسنس فیس کی ضرورت خت� ہو جاتی ہے اور توسیع کے وقت کو �ہینوں سے صرف پانچ دن تک لے آتا ہے۔

حک�ت ع�لی کے تحت، کاروبار اب �وثر ’ہب اینڈ اسپوک‘ �اڈلز اپنا سکتے ہیں، �ختلف زونز کی �خصوص طاقتوں کو یکجا کرتے ہوئے، جیسے جبل علی کا لاجسٹکس اور ڈی ڈبلیو ٹی سی کی تجارتی حیثیت، ایک ہی کارپوریٹ ڈھانچے کے تحت ہوگی۔

انہوں نے �زید کہا کہ دبئی کی وسیع �عیشت کے لیے، پاسپورٹ دبئی اکنا�ک ایجنڈا ( ڈی33) سے �نسلک ایک اسٹریٹجک ٹول ہے۔ ایک �تحد اور بغیر رکاوٹ والے نظا� کے ذریعے، یہ دبئی کی عال�ی �سابقت کو سنگاپور اور لندن جیسے �راکز کے �قابلے �یں بڑھاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدا� اعلیٰ �عیار کی غیر �لکی براہ راست سر�ایہ کاری (ایف ڈی آئی) کو راغب کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو پیچیدہ کثیرالقو�ی آپریشنز کو باآسانی دبئی سے �نظ� کرنے کے قابل بناتا ہے۔

یہ اقدا� دبئی کو عال�ی ویلیو چین کے صف اول �یں لے آتا ہے، طویل �دتی اقتصادی ترقی کو فروغ دیتا ہے اور اسے ایک بہترین بین الاقوا�ی کاروباری �رکز کے طور پر �ستحک� کرتا ہے۔

�ج�وعی طور پر اس کا �قصد دبئی کی پوزیشن کو ایک عال�ی اقتصادی �رکز کے طور پر �ضبوط بنانا اور کاروباروں کے لیے ع�لی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

عبداللہ البنّا، جو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی) �یں فری زون ریگولیٹری آپریشنز کے نائب صدر ہیں، نے کہا کہ یہ پروگرا� دبئی کی فری زونز �یں ہ�وار آپریشنز کو ��کن بنا کر عال�ی اداروں کے لیے دبئی کی کشش �یں اضافہ کرتا ہے، جس سے دبئی کے اس وژن �یں �دد �لتی ہے کہ وہ بین الاقوا�ی سر�ایہ کاری اور کاروباری قیا� کے لیے دنیا کی سرِفہرست �نزل بنے۔

ڈی ڈبلیو ٹی سی فری زون دنیا بھر کی ک�پنیوں، اختراع کاروں اور کاروباری حضرات کا گھر ہے، جو 40 سے زیادہ �ختلف شعبوں �یں کا� کر رہے ہیں۔

یہ دبئی کی 30 سے زائد خصوصی فری زونز �یں سے ایک ہے، جن �یں سے ہر ایک کو �خصوص صنعتوں جیسے ٹیکنالوجی، �یڈیا، فنانس، ہیلتھ کیئر، لاجسٹکس اور �ینوفیکچرنگ کی �عاونت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ زونز اپنے علیحدہ ریگولیٹری فری� ورک کے تحت چلتے ہیں اور 100 فیصد غیر �لکی �لکیت، �نافع کی �ک�ل واپسی، اور کارپوریٹ ٹیکسوں اور درآ�د/برآ�د ڈیوٹیوں سے استثنیٰ فراہ� کرتے ہیں۔

اہ� �ثالوں �یں دبئی �لٹی ک�وڈٹیز سینٹر شا�ل ہے، جو ک�وڈٹیز ٹریڈ کے لیے دنیا کا سب سے بڑا فری زون ہے؛ دبئی انٹرنیٹ سٹی، جو ٹیک اور ڈیجیٹل اختراع کا �رکز ہے؛ اور دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر (ڈی آئی ایف سی) — جو خطے �یں �الیاتی خد�ات کا ایک سرِفہرست دائرۂ اختیار ہے۔

یہ فری زونز بین الاقوا�ی ک�پنیوں اور اسٹارٹ اپس کو راغب کرنے �یں بنیادی کردار ادا کر رہی ہیں، جو سادہ اور تیز رفتار سیٹ اپ ع�ل، جدید انفراسٹرکچر، اور عال�ی �نڈیوں تک اسٹریٹجک رسائی فراہ� کرتی ہیں۔

ہر زون کی اپنی خصوصی سہولیات اور انفراسٹرکچر ہیں۔ �ثال کے طور پر، ڈی آئی ایف سی �الیاتی خد�ات کے فری� ورک فراہ� کرتا ہے، جن �یں بینکنگ، فِن ٹیک سپورٹ، اور قانونی ثالثی کی سہولیات شا�ل ہیں۔

دبئی ڈیزائن ڈسٹرکٹ (ڈی3) اور دبئی �یڈیا سٹی �یں �واد تخلیق کاروں، ڈیزائنرز اور فیشن برانڈز کے لیے تخلیقی �راکز ہیں، جبکہ دبئی ہیلتھ کیئر سٹی �یں کلینکس، لیبارٹریز اور تعلی�ی طبی �راکز �وجود ہیں۔

ون فری زون پاسپورٹ ان �تعدد اقدا�ات �یں سے ایک ہے جو حکو�ت ان زونز �یں کاروبار کی حوصلہ افزائی کے لیے نافذ کر رہی ہے۔

�ثال کے طور پر، پہلے فری زون �یں قائ� کوئی ک�پنی صرف اسی زون اور �تحدہ عرب ا�ارات سے باہر ہی کا� کر سکتی تھی۔ وہ یو اے ای کے کسی نان فری زون �یں اپنا کاروبار نہیں کر سکتی تھی۔

تاہ�، �ارچ �یں، دبئی نے نئے قواعد کا اعلان کیا، جن کے �طابق کسی فری زون کے �تعلقہ اتھارٹی سے لائسنس یافتہ کوئی بھی ک�پنی یا ادارہ فری زون سے باہر اور دبئی کے اندر کا� کر سکتا ہے، بشرطیکہ وہ دبئی کے �حک�ۂ �عیشت و سیاحت سے درکار لائسنس یا اجازت نا�ے حاصل کرے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025