دبئی کا انقلابی ون فری زون پاسپورٹ کیا ہے؟ شائع 29 جولائ 2025 12:03pm کسی ایک فری زون میں لائسنس یافتہ کمپنیاں دبئی کی دیگر فری زونز میں موجود سہولیات سے بغیر کسی اضافی لائسنس کے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔