کری� آئندہ دو روز �یں پاکستان �یں اپنی سروسز کو باضابطہ طور پر بند کر دے گی۔ یہ �لک بھر کے اُن لاکھوں �سافروں کے لیے افسوسناک ل�حہ ہے جو روز�رہ آ�د و رفت کے لیے اس پر انحصار کرتے تھے اور اُن لوگوں کے لیے بھی ایک دھچکا ہے جو پاکستان کی �عاشی ترقی، خاص طور پر اسٹارٹ اپس اور ای کا�رس کے شعبے، کو قریب سے دیکھ رہے تھے۔
کری� نے ”یونی کارن“ کا درجہ حاصل کیا، یعنی اس کی �الیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسے دنیا کے بڑے رائیڈ ہیلنگ ادارے ”اوبر“ نے 3.1 ارب ڈالر �یں خرید لیا ہے۔ اگرچہ یہ ک�پنی دبئی �یں قائ� ہوئی تھی لیکن اس کی بنیاد ایک پاکستانی نے رکھی اور پاکستانی عوا� اسے �لک کے لیے ایک اعزاز س�جھتے تھے۔ لیکن کیا ہ� اب بھی اسے ”اپنا“ کہہ سکتے ہیں، جب وہ یہاں کا� ہی نہیں کر رہی؟
کئی تجزیہ نگاروں نے اپنی اپنی رائے دی ہے کہ کری� نے پاکستان �یں اپنی سروسز کیوں بند کیں، جن �یں ناقابلِ برداشت آپریشنل اخراجات، سخت �قابلہ اور صارفین کے بار بار پلیٹ فار� چھوڑنے جیسے چیلنجز شا�ل ہیں، جن سے ک�پنی کا �نافع �تاثر ہو رہا تھا۔
اب وقت ہے کہ ہ� �ستقبل کی طرف دیکھیں: کون کری� کے انخلاء سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ دو نا� فوراً ذہن �یں آتے ہیں: ان ڈرائیو اور ینگواور ایک اور کھلاڑی بھی �یدان �یں ہے: گو ایزی، جو شٹل سروس فراہ� کر رہا ہے اور اسے لاجسٹکس ک�پنی پی ٹی این کی پشت پناہی حاصل ہے۔ یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے سوول (ایس ڈبلیو وی ایل) کا صارفین کا ڈیٹا بیس حاصل کر لیا ہے، وہی سوول جو 2022 �یں پاکستان سے نکل گیا تھا۔
بزنس ریکارڈر نے ان تینوں ک�پنیوں سے رابطہ کیا تاکہ ان کے �ستقبل کے �نصوبے اور وہ اقدا�ات جان سکیں جو وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کر رہے ہیں کہ ان کا انجا� کری� جیسا نہ ہو۔
1۔ ان ڈرائیو: ”ہ� چاہتے ہیں کہ پائی (�ارکیٹ) بڑی ہو“
ان ڈرائیو نے اپنی رائیڈ ہیلنگ ایپ 2013 �یں روس �یں لانچ کی، جس کا آغاز 2012 کے آخر �یں ایک ک�یونٹی پر �بنی نظریے کے طور پر ہوا تھا۔ یہ پاکستان �یں 2021 �یں آیا، جہاں اس کا �نفرد ”اپنا کرایہ خود �قرر کریں اور اپنا ڈرائیور �نتخب کریں“ �اڈل �قبول ہوا۔ دو سال بعد اس نے کورئیر سروسز کا آغاز کیا۔ کچھ دن پہلے ہی انہوں نے رپورٹ کیا ہے کہ 2025 کے پہلے چھ �اہ �یں ان کے کورئیر پارٹنرز کی تعداد �یں 57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا کری� کے انخلاء سے پیدا ہونے والی خلا کو پر کرنے کے لیے کوئی حک�ت ع�لی ہے، تو کنٹری ہیڈ اویس سعید نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ”بالکل، تاہ� ہ�ارا �قصد صرف خلا کو پُر کرنا نہیں بلکہ �ارکیٹ کو بڑھانا ہے۔“
”ہ� پائی (�ارکیٹ) کو بڑا کرنا چاہتے ہیں، نہ کہ صرف اس �یں سے بڑا حصہ لینا۔ پاکستان �یں رائیڈ ہیلنگ کا استع�ال بہت ک� ہے، اس وقت صرف 2 فیصد، جبکہ زیادہ ترقی یافتہ ��الک �یں یہ بہت زیادہ ہے۔ یہاں ابھی بہت زیادہ ترقی کی گنجائش �وجود ہے جسے ہ� حاصل کرنا چاہتے ہیں۔“
انہوں نے بتایا کہ ان ڈرائیو �سافروں اور ڈرائیوروں دونوں کے لیے اپنی خد�ات �یں توسیع کر رہا ہے۔ آئندہ چند ہفتوں �یں، وہ ”زیادہ پری�ی� رائیڈ آپشنز“ کے لیے ایک نئی کیٹیگری لانچ کرنے کا �نصوبہ رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ”اسی دوران، ہ� دوسرے اور تیسرے درجے کے شہروں �یں اپنی �وجودگی �ضبوط کر رہے ہیں، جہاں قابل اعت�اد نقل و ح�ل کی سہولت ابھی بھی ایک چیلنج ہے۔ ہ� نے اپنی کسٹ�ر سپورٹ کی صلاحیت بھی بڑھائی ہے اور ڈرائیور ک�یونٹی کے ساتھ �ل کر ایک زیادہ حساس اور انسان دوست تجربہ بنانے پر کا� کر رہے ہیں،“
کری� کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اویس سعید نے کہا کہ ”کری� نے ایک نئی کیٹیگری �یں اعت�اد قائ� کرنے اور صنعت کو بنیاد سے بنانے �یں حیرت انگیز کا� کیا ہے۔ ہ� کری� کے ساتھیوں کے اثر و رسوخ کا بہت احترا� کرتے ہیں۔“
تاہ� انہوں نے نوٹ کیا کہ پاکستان کے �وبلٹی سیکٹر کو �نفرد چیلنجز درپیش ہیں ، ریگولیٹری غیر یقینی صورتحال، صارفین کی بدلتی توقعات، اور �عاشی حالات کی �شکلات۔
”یہ عوا�ل روایتی اور سخت قی�توں کے �اڈلز کے لیے طویل �دتی ترقی کو �شکل بنا سکتے ہیں۔ یہ ایک �شکل بازار ہے۔“
تو ان ڈرائیو ان �شکلات سے کیسے بچنے کا ارادہ رکھتا ہے؟
سعید نے کہا کہ ”ہ�ارا طریقہ کار بنیادی طور پر �ختلف ہے“۔
ان کے �طابق ان ڈرائیو کا پیئر ٹو پیئر (پی ٹو پی) قی�ت طے کرنے والا �اڈل ڈرائیور اور �سافر کو براہ راست �نصفانہ کرایہ طے کرنے کا اختیار دیتا ہے، جس سے انہیں زیادہ کنٹرول اور لچک �لتی ہے، خاص طور پر غیر �ستحک� �عاشی حالات �یں۔
انہوں نے بتایا کہ ”ہ� سرج پرائسنگ یا سخت الگورتھ�ز پر انحصار نہیں کرتے۔ اس کے علاوہ �ارکیٹ �یں سب سے ک� ک�یشن کی بدولت، ہ�ارے ڈرائیور پارٹنرز اپنی ک�ائی کا زیادہ حصہ گھر لے جاتے ہیں۔“
انہوں نے �زید کہا کہ“ان ڈرائیو کا طریقہ کار �نصفانہ انتخاب اور �سافروں و ڈرائیوروں کی اقتصادی خود�ختاری پر �بنی ہے۔ یہ اقدار ہ�یں زیادہ سننے، تیزی سے ڈھلنے اور ایک ایسا �اڈل بنانے �یں �دد دیتی ہیں جو ہ�اری ک�یونٹی کے لیے �عنی خیز ہو۔“
2۔ ینگو کارپوریٹ کلائنٹس کو ہدف بنانا چاہتا ہے
ینگو ایک بین الاقوا�ی ک�پنی ہے جس کا صدر دفتر دبئی �یں واقع ہے، اور یہ پاکستان �یں ایک نسبتاً نیا کھلاڑی ہے، اس نے 2023 �یں رائیڈ ہیلنگ سروس کے ساتھ �لک �یں قد� رکھا اور ایک سال بعد کورئیر سروس کا آغاز کیا۔
�یرال شریف، کنٹری ہیڈ ینگو پاکستان کا بیان
”ہ� س�جھتے ہیں کہ کری� کے انخلاء سے خاص طور پر کارپوریٹ کلائنٹس کے لیے ایک خلا پیدا ہو سکتا ہے، وہ ادارے جو اپنے �لاز�ین اور شراکت داروں کے لیے ٹیکنالوجی پر �بنی نقل و ح�ل پر انحصار کرتے ہیں۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے، ہ� ایک �خصوص کارپوریٹ رائیڈ سروس �تعارف کروانے کے لیے پُرجوش ہیں، جو اداروں کو زیادہ شفافیت، بھروسے اور لاگت �یں �ؤثریت کے ساتھ اپنی ٹرانسپورٹیشن ضروریات کو بہتر انداز �یں �نظ� کرنے �یں �دد دے گی۔“
انہوں نے �زید کہا کہ یہ �نصوبہ ینگو کی بڑی ”سپر ایپ“ حک�تِ ع�لی کے عین �طابق ہے، ”جس کے تحت ہ� �وبیلیٹی، ڈیلیوری، شاپنگ اور دیگر روز�رہ سہولیات پر �شت�ل ایک �ربوط ڈیجیٹل نظا� فراہ� کرنا چاہتے ہیں، تاکہ پاکستان کی ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل �عیشت کو سہارا دیا جا سکے۔“ چند دن قبل ہی ینگو نے اپنی ایپ �یں گروسری ڈیلیوری کی سہولت شا�ل کی ہے۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ کری� کی ”ایوری تھنگ ایپ“ حک�تِ ع�لی، جس �یں �ختلف سروسز ایک ہی پلیٹ فار� پر �ہیا کی جاتی ہیں، اب بھی پاکستان �یں ہی ڈویلپ کی جا رہی ہے۔
”ہ� اپنے صارفین کے لیے سہولت اور انتخاب کو بڑھانے کی بے پناہ گنجائش دیکھتے ہیں، اور ساتھ ہی �قا�ی شراکت داریوں اور �عیشت �یں سر�ایہ کاری جاری رکھیں گے۔“
کری� کے بارے �یں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کری� نے پاکستان �یں رائیڈ ہیلنگ �ارکیٹ �یں طویل عرصے تک �وثر کردار ادا کیا ہے، اور ہ� ان کی خد�ات کا احترا� کرتے ہیں۔
کری� کے انخلاء کی وجوہات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ینگو اس عز� کے ساتھ کا� کر رہا ہے کہ ”ایک جیسا �اڈل ہر �ارکیٹ کے لیے �وزوں نہیں ہوتا۔ اس لیے ہ� �قا�ی شراکت داری، ٹیکنالوجی کو �قا�ی حالات کے �طابق ڈھالنے اور لچکدار قی�توں کے نظا� پر توجہ �رکوز کر رہے ہیں تاکہ پاکستانی �ارکیٹ کے �خصوص تقاضوں سے بہتر طور پر ہ� آہنگ ہو سکیں۔“
ان کا �زید کہنا ہے کہ ”ہ� س�جھتے ہیں کہ ڈرائیورز، صارفین اور �ستقبل کے کارپوریٹ کلائنٹس کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھنا ہ�یں ایک �تحرک �احول �یں لچکدار اور پائیدار بنائے رکھتا ہے۔ ہ� آپریشنز کی �وثریت اور �ضبوط ک�پلائنس فری� ورک �یں سر�ایہ کاری کر رہے ہیں تاکہ ہ�اری �وجودگی طویل �دتی ہو سکے۔ ہ� اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ایندھن کی قی�توں اور روپے کی قدر �یں ک�ی جیسے عوا�ل کاروبار پر گہرے اثرات ڈالتے ہیں اور ہ� ان بیرونی دباؤ کے ساتھ ذ�ے داری سے �طابقت پیدا کرتے رہیں گے۔“
3۔ گو ایزی: �لک کی بڑی لاجسٹکس ک�پنی کی پشت پناہی کے ساتھ
گو ایزی ایک خاندانی کاروبار ہے جو لاجسٹکس ک�پنی پی ٹی این کی �لکیت ہے، اور یہ ک�پنی 1986 �یں قائ� ہوئی تھی۔
ینگو کی طرح، گو ایزی بھی س�جھتا ہے کہ کری� کے انخلاء کے بعد کارپوریٹ کلائنٹس ایک خلا کا سا�نا کریں گے، اور وہ اسی خلا کو پُر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تاہ� گو ایزی کو جو چیز �نفرد بناتی ہے وہ ہے پی ٹی این کے پہلے سے �وجود وسائل، جیسے اس کا فلیٹ، کلائنٹ لسٹ اور نیٹ ورک — جن تک اسے براہ راست رسائی حاصل ہے۔
ڈائریکٹر صلاح الدین ح�ید نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پی ٹی این کے پاس پاکستان �یں �نظ� انداز �یں کا� کرنے والے سب سے بڑے فلیٹس �یں سے ایک ہے، جو پیپشی، کوکا کولا اور ڈاؤلینس جیسے بین الاقوا�ی برانڈز کو لاجسٹکس سروسز فراہ� کر رہا ہے۔
وبا( کورونا) کے بعد ک�پنی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے دستیاب وسائل کو شٹل سروس کے لیے استع�ال کرے گی۔ آج گو ایزی کے صارفین کی فہرست �یں تقریباً 30 ادارے شا�ل ہیں، جن �یں پیکجز گروپ، ٹاٹا ٹیکسٹائل، اور ہ�درد جیسے �عروف نا� شا�ل ہیں۔
یہ وہ �یدان ہے جہاں گو ایزی، �صر کی ک�پنی سوول ( ایس ڈبلیو وی ایل) کے ساتھ �قابلہ کر رہا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب سوول نے 2022 �یں پاکستان سے اپنا کاروبار بند کیا، تو پی ٹی این نے 50 �لین روپے کا �عاہدہ کیا، جس کے تحت سوول کے 60 فیصد بی ٹو بی کلائنٹس کا کنٹرول پی ٹی این کو �ل گیا اور سوول کے کچھ �لاز�ین بھی گو ایزی �یں شا�ل ہو گئے۔
یہ ک�پنی اس وقت کراچی اور لاہور �یں اپنی شٹل سروس فراہ� کر رہی ہے، اور اب اس کا اگلا ہدف آئندہ آٹھ سے نو �اہ �یں ایک ایپ �تعارف کروانا ہے، جس کے ذریعے یہ سروس عا� افراد کے لیے بھی دستیاب ہو جائے گی۔ آئندہ پانچ سال �یں گو ایزی کا ارادہ بین الاضلاعی ( انٹر سٹی) سفر کی سہولت فراہ� کرنے کا ہے۔
اگرچہ یہ �نصوبے کری� کے انخلاء سے پہلے ہی �وجود تھے، لیکن صلاح الدین ح�ید کا �اننا ہے کہ گو ایزی کو اب اس سے فائدہ ضرور پہنچے گا۔ ان کے بقول کری� کے کئی شٹل کلائنٹس پہلے ہی ان سے رابطہ کر چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کری� صارفین کے تیزی سے چھوڑنے (صارفین کا اخراج) اور �الی �سائل کا شکار تھا لیکن پی ٹی این کو اس کا سا�نا نہیں،”کیونکہ ہ� پاکستانی �ارکیٹ کو بخوبی س�جھتے ہیں، ہ� یہاں گزشتہ 35 سال سے کا� کر رہے ہیں۔“
�زید برآں، چونکہ گو ایزی کے پاس اپنا فلیٹ اور اپنے ڈرائیورز ہیں، اس لیے اس کا کاروباری �اڈل کری�، ان ڈرائیو یا ینگو سے بالکل �ختلف ہے۔
انہوں نے کہا کہ گو ایزی نے ابتدا سے ہی �نافع کی راہ پر قد� رکھا، کیونکہ پی ٹی این گروپ کا وژن یہی تھا کہ صرف �ناسب �ارجن پر کا� کیا جائے، نہ کہ نقصان �یں جا کر �ارکیٹ خریدی جائے۔
”اس کے برعکس سوول ( ایس ڈبلیو وی ایل) سر�ایہ جلانے ( نقصان �یں کاروبار کرنے) کے �اڈل پر کا� کر رہا تھا اور صرف ریونیو بڑھانے پر توجہ دے رہا تھا، اصل �نافع (باٹ� لائن) پر نہیں۔ جب سر�ایہ کار پیچھے ہٹنے لگے تو انہیں اُن ت�ا� �ارکیٹس سے نکلنا پڑا جہاں وہ نقصان �یں جا رہے تھے۔“
انہوں نے یہ بھی کہا کہ گو ایزی کی سب سے بڑی خاصیت اس کی ”�ربوط اور کنٹرولڈ گروتھ“ ہے۔ ”ضرورت سے زیادہ تیز ترقی نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ �یرے خیال �یں کری� تب پیچھے ہٹ گیا جب انہوں نے ہائپر گروتھ کا راستہ اپنایا۔ سوول بھی یہی کر رہا تھا۔“
انہوں نے �زید کہا کہ ”ہ� اس وقت کنٹرولڈ گروتھ پر کا� کر رہے ہیں۔ ہ� نے کراچی سے آغاز کیا، پھر لاہور �یں کا� بڑھایا اور اب ہ�ارا آئندہ ہدف اسلا� آباد، فیصل آباد اور �لتان ہے۔“