چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کے روز شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کرنے والے وزرائے خارجہ کے وفد سے ملاقات کی۔

جے شنکر نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ”صدر شی کو ہماری دوطرفہ تعلقات کی حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔“

۔