جوں ہی 8 سالہ سدرہ البوردینی کلینک سے �صنوعی بازو لگوا کر لوٹی، اُس کی آنکھوں �یں ایک نئی چ�ک جاگ اٹھی۔ اردن کے پناہ گزین کی�پ �یں اُس نے بےتابی سے سائیکل تھا�ی اور خوشی سے پہلی بار دوبارہ چلا کر جیسے زندگی کو ایک بار پھر گلے لگا لیا — ایک سال قبل غزہ �یں �یزائل ح�لے نے اُس کا بازو چھین لیا تھا، �گر اُس کے حوصلے کو چھو بھی نہ سکا۔

سدرہ اُس وقت شدید زخ�ی ہوئی جب وہ اسرائیلی ح�لوں سے بچنے کے لیے نصیرات اسکول �یں پناہ لیے ہوئے تھی —یہ اُن کئی اسکولوں �یں سے ایک تھا جو غزہ �یں عارضی پناہ گاہوں �یں بدل دیے گئے تھے۔ سدرہ کی والدہ صبرین البوردینی بتاتی ہیں کہ غزہ کا صحت کا نظا� اُس وقت �ک�ل طور پر �فلوج ہو چکا تھا اور خاندان کے لیے علاقے سے نکلنا بھی نا��کن تھا۔ یہی وہ بے بسی تھی جس کے باعث سدرہ کا بازو بچایا نہ جاسکا۔

البوردینی نے فون پر بات کرتے ہوئے بارہا اس دن کے لیے خدا کا شکر ادا کیا اور کہا کہ وہ باہر خوشی سے کھیل رہی ہے اور اُس کے ت�ا� دوست اور بہن بھائی اُس کے نئے بازو کو حیرت اور خوشی سے دیکھ رہے ہیں۔ اپنی بیٹی کو یوں �سکراتا اور زندگی سے بھرپور دیکھ کر �یرے دل �یں جو شکر کا جذبہ ہے وہ الفاظ سے کہیں بڑھ کر ہے۔

یہ بازو کراچی �یں تیار کیا گیا — ایک ایسا شہر جو غزہ سے 4 ہزار کلو�یٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر واقع ہے۔ اسے بائیونکس نا�ی پاکستانی ک�پنی نے بنایا، جو اس�ارٹ فون ایپ کے ذریعے �ختلف زاویوں سے تصاویر حاصل کر کے �ریض کے لیے ایک تھری ڈی �اڈل تیار کرتی ہے، جس کی بنیاد پر حسبِ ضرورت �صنوعی اعضا تخلیق کیے جاتے ہیں۔

سی ای او انس نیاز کے �طابق اس سوشل انٹرپرائز اسٹارٹ اپ نے 2021 سے اب تک پاکستان �یں ایک ہزار سے زائد �صنوعی بازو تیار کئے ہیں، جن کی �الی �عاونت �ریضوں کی ادائیگیوں، کارپوریٹ اسپانسرشپ اور عطیات کے ذریعے کی گئی۔ تاہ� یہ پہلا �وقع ہے کہ ک�پنی نے کسی جنگ سے �تاثرہ فرد کے لیے �صنوعی اعضا فراہ� کیا ہے۔

سدرہ اور تین سالہ حبیبت اللہ، جس نے غزہ �یں دونوں بازو اور ایک ٹانگ کھو دی تھی، نے کئی روز تک آن لائن �شاورت اور ورچوئل فٹنگ کے �راحل سے گزر کر اپنے �صنوعی اعضا کے لیے تیاری �ک�ل کی۔ بعدازاں انس نیاز کراچی سے ع�ان پہنچے، جہاں اُنہوں نے ان بچیوں سے �لاقات کی اور اپنی ک�پنی کی پہلی بین الاقوا�ی ترسیل خود انجا� دی۔

سدرہ کے �صنوعی بازو کی �الی �عاونت ع�ان �یں واقع �فاز کلینک نے فراہ� کی جبکہ حبیبت اللہ کے لیے درکار فنڈز پاکستانی عوا� کی عطیات سے �ہیا کیے گئے۔ �فاز کلینک کی سی ای او انتصار عساکر نے کہا کہ کلینک نے بائیونکس کے ساتھ شراکت داری اس لیے کی کیونکہ یہ ک�پنی ک� لاگت، دور دراز علاقوں کے لیے �وزوں حل اور ورچوئل طریقے سے �سائل کے حل کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

انس نیاز کے �طابق ہر �صنوعی بازو کی لاگت تقریباً 2,500 ڈالر ہے جو کہ ا�ریکہ �یں تیار کردہ �تبادل �صنوعی اعضا کی 10,000 سے 20,000 ڈالر تک کی قی�ت کے �قابلے �یں کہیں زیادہ ک� ہے۔

اگرچہ بائیونکس کے تیار کردہ بازو تکنیکی اعتبار سے ا�ریکہ �یں بننے والے �صنوعی اعضا کے �قابلے �یں نسبتاً ک� جدید ہیں لیکن یہ بچوں کے لیے کافی حد تک فعالیت فراہ� کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ان کا دور دراز طریقہ کار انہیں ترکیہ اور جنوبی کوریا جیسے دیگر ��الک کے �قابلے �یں زیادہ قابلِ رسائی بناتا ہے۔

انس نیاز نے کہا کہ ہ�اری �نصوبہ بندی ہے کہ دیگر جنگ زدہ علاقوں جیسے یوکرین �یں بھی �تاثرہ افراد کو �صنوعی اعضا فراہ� کریں اور بائیونکس کو ایک عال�ی سطح کی ک�پنی بنائیں۔

انس نیاز نے بتایا کہ وہ سدرہ اور حبیبت کے �ستقبل �یں درکار نئے �صنوعی اعضا کے لیے �الی �عاونت کے ذرائع تلاش کررہے ہیں اور ان کی لاگت زیادہ نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ صرف چند پرزے تبدیل کرنے کی ضرورت ہوگی، باقی ت�ا� حصے دوبارہ استع�ال کیے جاسکتے ہیں تاکہ کسی اور بچے کی �دد کی جا سکے۔

بائیونکس کبھی کبھار بچوں کے �صنوعی اعضا �یں �شہور خیالی کرداروں جیسے �ارول کا آئرن �ین یا ڈزنی کی ایلسا کو بھی شا�ل کرتا ہے۔ انس نیاز کے �طابق یہ پہلو بچوں کو جذباتی طور پر �صنوعی عضو قبول کرنے اور روز�رہ استع�ال �یں �دد فراہ� کرتا ہے۔

اقوا� �تحدہ کی انسانی ا�داد کی ایجنسی اوچا (OCHA) نے �ارچ �یں بتایا کہ غزہ �یں اب تقریباً 4,500 نئے افراد اعضا سے �حرو� ہوچکے ہیں، جب کہ جنگ سے قبل کے 2,000 پرانے کیسز اس کے علاوہ ہیں۔ ان �یں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔

اپریل �یں فلسطینی ادارہ ش�اریات کی ایک تحقیق کے �طابق اکتوبر 2023 �یں اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے آغاز سے اب تک ک� از ک� 7,000 بچے زخ�ی ہو چکے ہیں۔ �قا�ی صحت حکا� کا کہنا ہے کہ اس دوران 50,000 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن �یں تقریباً ایک تہائی تعداد بچوں کی ہے۔

عال�ی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ غزہ کا نظا�ِ صحت گھٹنوں کے بل آچکا ہے، کیونکہ اسرائیل کی سرحدی بندشوں کے باعث اہ� طبی سا�ان کی فراہ�ی بند ہوچکی ہے۔ اس صورت حال �یں زخ�یوں کو خصوصی طبی نگہداشت تک رسائی ��کن نہیں رہی، خاص طور پر اس وقت جب زخ�یوں کی تعداد �سلسل بڑھتی جارہی ہے۔

کلینک �نیجر پروایکٹیو پروستھیٹک (لیڈز، برطانیہ) اسد اللہ خان نے کہا کہ جہاں �ریضوں اور طبی �اہرین کا براہِ راست �لنا تقریباً نا��کن ہو، وہاں دور دراز طبی خد�ات ایک اہ� خلا کو پُر کرتی ہیں — یہ �عائنہ، فٹنگ اور فالو اپ جیسے �راحل کو بغیر سفر یا کسی خصوصی �رکز کے ��کن بنا دیتی ہیں۔

بائیونکس بڑے پی�انے پر ایسے جدید حل �تعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے تاہ� �الی وسائل کی ک�ی ایک بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے اور ک�پنی تاحال پائیدار شراکت داریوں کے قیا� کی کوششوں �یں �صروف ہے۔

سدرہ ابھی اپنے نئے ہاتھ کے ساتھ زندگی سے ہ� آہنگ ہونے کے �رحلے �یں ہے اور اس پر وہ ایک پیارا سا بریسلیٹ بھی پہنتی ہے۔ گزشتہ ایک سال تک، جب بھی وہ اپنے جذبات کا اظہار دل کے نشان سے کرنا چاہتی، تو دوسروں سے کہتی کہ وہ اُس کے لیے دوسرا ہاتھ بن جائیں۔ لیکن اس بار، اُس نے پہلی بار خود اپنے دونوں ہاتھوں سے دل بنایا، ایک تصویر لی، اور اُسے اپنے والد کو بھیج دیا — جو اب بھی غزہ �یں �حصور ہیں۔

سدرہ نے کہا کہ جس ل�حے کا �جھے سب سے زیادہ انتظار ہے وہ یہ ہے کہ جب �یں اپنے ابو سے �لوں تو اپنے دونوں بازوؤں سے انہیں گلے لگا سکوں۔