وزیراعظ� شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ عوا� کے لئے ڈیجیٹل لین دین کو نقد ادائیگی سے سستا اور زیادہ آسان بنایا جائے تاکہ کیش لیس نظا� کو فروغ دیا جاسکے۔
کیش لیس �عیشت سے �تعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظ� نے کہا کہ ترقی یافتہ ��الک اور کا�یاب �عیشتوں �یں کیش لیس نظا� کو ترجیح دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نقدی سے ڈیجیٹل نظا� کی طرف �نتقلی کوئی آپشن نہیں بلکہ شفاف �عیشت کے لیے ناگزیر ہے۔
وزیراعظ� آفس (پی ای� او) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے �طابق وزیراعظ� شہباز شریف نے کیش لیس �عیشت کی جانب ایک بڑے اقدا� کا آغاز کرتے ہوئے �لک بھر �یں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ اور �الی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تین بااختیار اعلیٰ سطح ک�یٹیوں کی تشکیل کی ہدایت کی۔
نئی قائ� کی گئی ک�یٹیوں کو یہ ذ�ہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ شہریوں، کاروباری اداروں اور ریاست کے در�یان ڈیجیٹل لین دین کے ع�ل کو تیز کرنے کے لیے پالیسی تیار کریں، ساتھ ہی طویل عرصے سے غیر فعال پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کو فعال کریں اور قو�ی ڈیجیٹل �اسٹر پلان کا �سودہ تیار کریں۔
علاوہ ازیں وزیراعظ� نے کہا کہ لین دین اور ادائیگیوں کے لیے ڈیجیٹل نظا� کے قیا� �یں جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استع�ال کیا جانا چاہیے۔
وزیراعظ� نے کہا کہ ترقی یافتہ ��الک کیش لیس نظا� کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور پاکستان �زید پیچھے رہنے کا �تح�ل نہیں ہو سکتا۔
اس �وقع پرشہباز شریف نے وفاقی سطح پر �وجود راست ڈیجیٹل ادائیگی نظا� کو ت�ا� صوبوں تک توسیع دینے کا حک� دیا۔
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل لین دین کا نظا� جدید �عیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوا�ی اعت�اد حاصل کرنے کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیاں نقدی سے زیادہ سستی اور آسان ہونی چاہئیں۔
حکا� نے وزیراعظ� کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ راست، جو پاکستان کا �رکزی ڈیجیٹل ادائیگی نظا� ہے، اس پر اس وقت 4 کروڑ سے زائد صارفین �وجود ہیں، اور ت�ا� وفاقی �الیاتی لین دین پہلے ہی اس نظا� کے ذریعے انجا� دیے جا رہے ہیں۔ صوبائی حکو�توں کو اس نظا� �یں شا�ل کرنے کے اقدا�ات جاری ہیں۔
وزیراعظ� نے حکو�تی پالیسی �یں ایک بڑی تبدیلی کا عندیہ بھی دیا اور ہدایت کی کہ عوا�ی اور نجی شعبوں کے در�یان ت�ا� لین دین کو کیش لیس �اڈل پر �نتقل کیا جائے — جو ایک بڑی حد تک غیر رس�ی �عیشت کے لیے ایک انقلابی تبدیلی ثابت ہوسکتی ہے۔
قبل ازیں وزیراعظ� نے �لک کو کیش لیس �عیشت کی جانب تیزی سے �نتقل کرنے اور ڈیجیٹل �الیاتی انفرااسٹرکچر کو فروغ دینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح ک�یٹی تشکیل دی تھی۔
وزیراعظ� نے کہا کہ ڈیجیٹائزیشن حکو�ت کی اولین اصلاحاتی ترجیحات �یں شا�ل ہے جس کا �قصد غیر رس�ی �عیشت کا خات�ہ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں و فنڈ ٹرانسفرز کے ذریعے شفافیت کو فروغ دینا ہے۔