آج کے بجٹ سے �تعلق اسٹارٹ اپس کے لیے شاید سب سے اہ� بات ڈیجیٹل ٹرانزیکشن پروسیڈز لیوی تھی – جو کہ ایک 5 فیصد ودہولڈنگ لیوی ہے، جو �لک کے اندر اور بین الاقوا�ی ڈیجیٹل وینڈرز کو کی جانے والی ادائیگیوں پر لاگو ہوگی – اس کے ساتھ ساتھ 18 فیصد ای کا�رس ٹیکس بھی عائد کیا گیا ہے۔

پہلی بار ”ای کا�رس“ کی باضابطہ تعریف �تعارف کروائی گئی ہے، جبکہ ”آن لائن �ارکیٹ پلیس“ کی اصطلاح کو وسعت دیتے ہوئے ان ت�ا� قابلِ ٹیکس سرگر�یوں کو شا�ل کیا گیا ہے جو ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز، بش�ول ویب سائٹس اور �وبائل ایپلیکیشنز، کے ذریعے کی جاتی ہیں۔

اس خبر پر اسٹارٹ اپ دنیا کا ردع�ل �ختلف رہا ہے۔

ڈیٹا دربار کے شریک بانی �طہر خان نے کہا کہ بنیادی طور پر اسٹارٹ اپس کے حوالے سے واحد بڑا فرق یہ نیا ای کا�رس کا ٹیکسیشن ریجی� ہے۔ وہ �ارکیٹ پلیسز کو ودہولڈنگ ٹیکس ریجی� �یں لانا چاہتے ہیں۔

ان کے �طابق �سئلہ یہ ہے کہ یہ ٹیکس آ�دنی پر نہیں بلکہ ریونیو پر �بنی ہے۔ �ارکیٹ پلیسز جو ک�ا رہی ہوتی ہیں وہ اصل �یں گراس �رچنڈائز ویلیو (جی ای� وی) نہیں ہوتی، بلکہ حقیقی آ�دنی ہوتی ہے۔ ٹیکس تو نیٹ انک� یا ٹیکس سے قبل �نافع پر لگنا چاہیے۔ تو یہ پہلی خرابی ہے۔

انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ حکو�ت نہ صرف بینکوں کو ٹیکس اکٹھا کرنے کا کا� سونپ رہی ہے، جو کہ اس کے عادی ہیں، بلکہ کوریئر ک�پنیوں کو بھی، جنہوں نے یہ کا� پہلے کبھی نہیں کیا۔

بینک شاید یہ صلاحیت رکھتے ہوں، لیکن بینک ہی واحد گیٹ وے فراہ� کنندہ نہیں ہیں۔ گیٹ وے نان بینک ادارے بھی فراہ� کرتے ہیں، جو ع�و�اً چھوٹے ہوتے ہیں۔ اب ان پر ودہولڈنگ کا بوجھ ہے، اور ساتھ ہی کوریئر ک�پنیوں پر بھی، جو پہلے اس ع�ل سے ناواقف تھیں، اور اب یہ ایک اضافی لاگت بن گئی ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ ای کا�رس کی قی�تیں اوسطاً عا� ریٹیل �ارکیٹ کے �قابلے �یں پہلے ہی کچھ زیادہ ہوتی ہیں، اور اب یہ �زید �ہنگی ہو جائیں گی۔اور اب حکو�ت چاہتی ہے کہ ای کا�رس ک�پنیاں اور کوریئر ک�پنیاں ٹیکس کلیکشن اور فروخت سے �تعلق ڈیٹا بھی ان کے ساتھ شیئر کریں۔ �جھے نہیں �علو� کہ یہ سب کیسے نافذ الع�ل ہوگا۔

دوسری طرف، بیوٹی پلیٹ فار� ہائی فائی (Highfy) کے بانی و سی ای او حنظلہ راجہ، نے پالیسیوں کے حوالے سے �ثبت رویہ اختیار کیا۔

انہوں نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ “ڈیجیٹلائزیشن، غیر دستاویزی �عیشت کو رس�ی بنانے، اور ایک ونڈو آپریشنز کے ذریعے ک�پلائنس کو سہل بنانے پر توجہ دینا ایک حوصلہ افزا قد� ہے، خاص طور پر چھوٹے کاروباروں اور اسٹارٹ اپس کے لیے جو طویل عرصے سے بیوروکریسی کی پیچیدگیوں سے نبرد آز�ا ہیں۔

ان کے �طابق، یہ بجٹ ظاہر کرتا ہے کہ حکو�ت اب ڈیجیٹل اور کاروباری �عیشت کو �ختلف انداز سے دیکھ رہی ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ ٹیکنالوجی، ای کا�رس، اور ڈیجیٹل تجارت کو ٹیکس نیٹ �یں تسلی� کیا جانا اس بات کی علا�ت ہے کہ حکو�ت اس شعبے کو سنجیدگی سے لینا شروع کر چکی ہے، جو کہ حسب ضرورت پالیسی سازی کی جانب پہلا ضروری قد� ہے۔

ایک ایسے پلیٹ فار� کے طور پر جو سینکڑوں برانڈز اور پارٹنرز کے ساتھ قریبی کا� کرتا ہے، ہ� دیکھتے ہیں کہ �تضاد پالیسیز اور ریگولیٹری غیر یقینی صورتحال کس طرح ترقی کی رفتار کو سست کرتی ہے۔ ڈیجیٹل ٹیکسیشن کے لیے ایک �تحدہ حک�تِ ع�لی اور آن لائن کا�رس کے لیے واضح ایس او پیز پورے ایکو سسٹ� �یں اعت�اد اور طویل �دتی قدر پیدا کرنے �یں بہت �ددگار ثابت ہوں گے۔

البتہ، اصل �وقع اس �یں ہے کہ حکو�ت ابتدائی �رحلے کے کاروباروں کے لیے سادہ ٹیکس ریجی�، آسان قرض تک رسائی، اور ایسی پالیسی سپورٹ فراہ� کرے جو صرف بڑے شہروں تک �حدود نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹ� پہلے ہی دکھا چکا ہے کہ وہ تیزی اور وسعت کے ساتھ اختراعات (innovate) کر سکتا ہے۔ درست عوا�ی و نجی شراکت داری کے ساتھ ہ� اس صلاحیت کو طویل �دتی اقتصادی قدر �یں بدل سکتے ہیں۔۔۔یہ بجٹ ایک آغاز ہے اور ہ�یں ا�ید ہے کہ آئندہ برسوں �یں یہ اسٹارٹ اپ ک�یونٹی کے ساتھ زیادہ �ستقل روابط کی راہ ہ�وار کرے گا۔

ادھر عدنان علی، سی ای او اور ڈائریکٹرپے فاسٹ (PayFast)، نے وضاحت کی کہ ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز پر ٹیکس عائد کرنا ای کا�رس، ڈیجیٹل سروسز اور اسٹری�نگ پر حت�ی صارفین کے لیے اخراجات �یں اضافہ کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدا� سے ٹیکس نیٹ کا دائرہ وسیع ہوگا کیونکہ یہ ان ڈیجیٹل اور سرحد پار آ�دنی کو بھی شا�ل کرے گا جو پہلے ایف بی آر کے دائرہ اختیار سے باہر تھیں، اور اس سے برابری کو فروغ �لے گا کیونکہ غیر �لکی ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز اور کیش آن ڈیلیوری (سی او ڈی) فروخت بھی ٹیکس نیٹ �یں آ جائیں گی۔

تاہ�، انہوں نے کہا کہ بہت سے بین الاقوا�ی ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز �قا�ی ادائیگی کے گیٹ وے استع�ال نہیں کرتے، اور ان کی �الی ادائیگیاں بین الاقوا�ی سطح پر طے ہوتی ہیں، لہٰذا اس کا نفاذ ایک چیلنج رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ خاص طور پر کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز جو بین الاقوا�ی گیٹ ویز کے ذریعے ہوتی ہیں، ان کے بارے �یں ع�لی اصولوں �یں وضاحت دینا ضروری ہے۔

ٹیکس کا بوجھ اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے

ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز پروسیڈز لیوی سے ہٹ کر کسٹ�ر انگیج�نٹ پلیٹ فار� �رجن (Mergn) کے بانی اور فُوڈپانڈا پاکستان کے سابق سی ای او نع�ان سکندر �رزا کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ اسٹارٹ اپس کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز �یں سے ایک ہے۔ انہوں نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ انہیں وزیر خزانہ کی جانب سے اعلان کردہ اقدا�ات سے �ایوسی ہوئی ہے۔

نع�ان �رزا نے کہا کہ جو ڈویلپرز اور �لاز�ین ہ�اری جیسی ٹیک اسٹارٹ اپس �یں کا� کرتے ہیں، وہ ان لوگوں �یں شا�ل نہیں ہیں جنہیں ٹیکس �یں ریلیف دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ �یں واقعی ا�ید کر رہا تھا کہ ہ�ارے �لاز�ین کو کچھ ریلیف �لے تاکہ �لاز�ین اور کاروبار دونوں کو کچھ نہ کچھ سہارا حاصل ہو۔ ہ�اری جیسی اسٹارٹ اپس کے لیے اس بجٹ کا کوئی �ثبت اثر نہیں ہوگا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ پہلے ہی ہر سائز کی ک�پنیوں کے لیے ایک �سئلہ ہے، اور خاص طور پر اسٹارٹ اپس کے لیے، جن کے پاس ع�لہ �حدود ہوتا ہے اور وہ ایک بدحال �عاشی صورتحال �یں کاروبار چلانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسی ک�پنیاں اپنے �لاز�ین کو �سابقتی تنخواہیں دینے �یں جدوجہد کرتی ہیں۔

دریں اثنا ہیلتھ ٹیک ک�پنی ایزی شفا (EZShifa) کے چیف آپریٹنگ آفیسرعدنان صدیقی، نے کہا کہ اسٹارٹ اپس کے لیے �خصوص پالیسیوں سے زیادہ اہ� یہ ہے کہ وہ �ج�وعی استحکا� اور سیکیورٹی لائیں کیونکہ یہی چیز سر�ایہ کاروں کے لیے اہ� ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ �یرے پاس جو بھی سر�ایہ کار آتا ہے، پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ پاکستان �یں سیکیورٹی کی صورتحال کیسی ہے اور کیا پالیسیوں �یں تسلسل ہو گا۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ �یری رائے �یں حکو�ت نے �وجودہ سنگین حالات �یں جو کچھ کر سکتی تھی وہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکو�ت سے کوئی خاص توقعات نہیں ہیں، اس لیے نہیں کہ وہ س�جھتے ہیں حکو�ت �دد نہیں کرنا چاہتی، بلکہ اس لیے کہ حکو�ت کے پاس وسائل �حدود ہیں۔