مالی سال 26-2025 کیلئے آمدنی کا ٹیکس کیلکولیٹر

  • مالی سال 26-2025 کے لیے انکم ٹیکس کیلکولیٹر، یہاں اپنی ماہانہ تنخواہ درج کریں
شائع اپ ڈیٹ

Income tax calculator for FY 2025-26


یہ اعداد و ش�ار فنانس بل 2025 سے لیے گئے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ �الی سال 26-2025 کے بجٹ خطاب کے دوران وزیرِ خزانہ �ح�د اورنگزیب نے کہا کہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آ�دن رکھنے والے تنخواہ دار طبقے پر 2.5 فیصد انک� ٹیکس لاگو ہوگا، جب کہ فنانس بل 2025 �یں یہی شرح 1 فیصد درج ہے۔